
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
جواب: متعلق یہ معلوم نہیں کہ وہ اسے سبزی وغیرہ کاٹنے میں استعمال کریں گے یا مسلمانوں کو ایذا پہنچانے کے لئے استعمال کریں گے؟ ہاں اگر پہلے سے ہی یہ معلوم ہے...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: متعلق تنویر الابصار ودرمختار اور عامۂ کتب فقہ میں ہے:”(ومنھا القیام فی فرض) وملحق بہ کنذر و سنّۃ فجر فی الاصح ( لقا در علیہ) وعلی السجود “ترجمہ:جو...
والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
جواب: متعلق مجمع الانہر میں ہے : ”و شرطہ ھو حیات الوارث بعد الموت “ ترجمہ : اور وارث ہونے کی شرط (مورث کی) موت کے بعد وارث کا زندہ ہونا ہے ۔ (مجمع الانھر ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:’’ ومن سها عن فاتحة الكتاب في الأولى أو في الثانية وتذكر بعد ما قرأ بعض السورة يعود فيقرأ بالفاتحة ثم بالسورة وكذلك إذا تذ...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: متعلق ایک مسلمان کیسا طرزِ عمل اختیار کرے؟ اس سے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” احکامِ الہی میں چون و چرا ...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: متعلق تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”سؤر ھرۃ و(دجاجۃ مخلاۃو سباع طیر )لم یعلم ربھا طھارۃ منقارھا (وسواکن بیوت مکروہ) تنزیھا فی الاصح ان وجد غیرہ “ی...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
جواب: متعلق کچھ احادیث مبارکہ : صحيح البخاری میں ہے :”قال النبي صلى اللہ عليه وسلم: لتسون صفوفكم، أو ليخالفن اللہ بين وجوهكم“ترجمہ:نبی صلی اللہ علیہ وس...
تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟
جواب: متعلق صحیح مسلم،سنن ابی داؤد اورسنن ابن ماجہ میں ہے:واللفظ للاول:”عن عائشة قالت:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم۔۔۔۔ يفرش رجله اليسرى وينصب رجله اليم...