
لڑکے یا لڑکی کیلئے ایئر ہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟
سوال: ایئر لائن میں لڑکے یا لڑکی کا ایئر ہوسٹ کی نوکری کرنا کیسا؟اس میں اکثر شراب بھی دینی پڑتی ہے۔
وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم
جواب: نا جائز نہیں ہوتا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: اِحرام کی حالت میں ایسا ٹشو استعمال کرنا کہ جو خوشبو سے تَر ہوتا ہے، اُسے انگریزی میں بھی ”Wet Tissue“ یعنی گیلا ٹشو ہی کہا جاتا ہے۔اگر مُحرِم اُس سے مکمل ہاتھوں کو صاف کرے، تو کیا حکم ہو گا؟
کیا استحاضہ کا خون رک جانے کی صورت میں غسل فرض ہوتا ہے
سوال: کیا استحاضہ کا خون رک جانے کی صورت میں غسل کرنا ضروری ہے؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
سوال: غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنا سنتِ مؤکدہ ہےیا غیر مؤکدہ ؟
مسلمان کو یاجوج ماجوج کہنے کا حکم
جواب: نااس کی دل آزاری کاسبب ہے ، اورکسی مسلمان کی دل آزاری ناجائزوگناہ ہے ، لہٰذاجس نے یہ جملہ کہااس پرلازم ہے اس مسلمان سے معافی مانگے اور اللہ عزوجل کی ب...
مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم
جواب: نا شرعاً لازم نہیں ہےکہ تعمیرِ مسجد کی نذر ماننے سے نذر لازم نہیں ہوتی، مگر منع نہیں ہے، کریں تو اچھا ہے۔ امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خا...
عورت کے لیے بجنے والازیورپہننے میں احتیاط
جواب: نامحرموں مثلا خالہ، ماموں ، چچا، پھوپھی کے بیٹوں، جیٹھ، دیور، بہنوئی کے سامنے نہ آتی ہو نہ اس کے زیور کی جھنکار نامحرم تک پہنچے،اللہ عزوجل فرماتا ہے :...