
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
قبر پر ہرا پودا نکل آئے تو اسے ہٹانا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الآخر 1442ھ
کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی نیت سے سحری کی ، تقریبا 3 گھنٹے 7 تا 10طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اچانک خود بخود بے ہوش ہو گیا ، 3 گھنٹے کے بعد ہوش میں آگیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس بے ہوشی کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
جواب: نہیں رکھ سکے گا اور جماع میں مبتلا ہوجائے گا۔البتہ صرف بوسہ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،ہاں ! اگر بوسہ لینےسے انزال ہوگیا،تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا، لیکن ک...
سوال: بارش یا پانی وغیر ہ کی وجہ سے اگر قبر بیٹھ جائے، سلیں ٹوٹ جائیں، تو کیا قبر کھول سکتے ہیں؟ نہیں تو اس کے درست کرنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے قربانی کے لیے ایک بکری خریدی ہے، جس کی عمر بھی ايك سال سے زیادہ ہے ، لیکن میرے گھروالوں کا کہنا ہے کہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے ، بکری کی نہیں ، آپ شرعی حوالے سے ارشاد فرمائیں کہ بکری کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: نہیں کرواسکتا۔ اب اگرکوئی بالغ ہو چکالیکن کسی وجہ سے اس کی داڑھی شروع سے آئی ہی نہیں، تو وہ بھی بالغ افرادکی امامت کرواسکتا ہے، جبکہ بقیہ شرائطِ امامت...
جواب: نہیں۔ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے عبد المصطفیٰ، عبد النبی وغیرہ نام رکھنے کے متعلق سوال ہوا تو جواباً ارشاد فرمایا: "فقیر کے اس بارے میں تین رسالے ہی...