
خون یا پیپ ایک درہم سے کم نکلا ، تو وضو کا حکم
جواب: عاملے میں درہم کا اعتبار نہیں ، بلکہ حکمِ شرعی یہ ہے کہ خون یا پیپ یا زرد پانی سبیلین (اگلی اورپچھلی شرمگاہ) کے علاوہ کہیں اور سے نکل کر بہا اور اس ...
مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا
جواب: لازم ہے کہ وہ عمرے کے احرام کی نیت کرےاور میقات سے احرام کی حالت میں ہی گزرے اور احرام کی پابندیاں برداشت کرے۔ البتہ فی الحال یہ عمرہ نہیں کرسکتی، ب...
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
جواب: لا لے ، یہ چھ رکعتیں نفل ہوجائیں گی۔نیز اگر قعدۂ اخیرہ کرکے بھولے سے پانچویں کے لئے کھڑا ہوا اور پانچویں کا سجدہ کرلیا، تو اسے چاہئے کہ ایک رکعت اور م...
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
سوال: بیٹے نے طلاق دے دی ہو تو کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟
کیا عورت کو غسل کے دوران چٹیا کھولنا ضروری ہے؟
تاریخ: 19ربیع الاول1444ھ/16اکتوبر2022ء
بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: لازم نہیں ہوتا۔...
کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟
جواب: عامانگنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے کہ نہ جانے کون سی گھڑی مقبولیت کی ہو۔لہذا جتنی بار چاہیں، جس وقت چاہیں دعا مانگ سکتے ہیں اورباربارمانگ سکتے ہیں ۔...
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
سوال: اگرکوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجدعائشہ جائیں لیکن کسی عذرکی وجہ سے یا ویسے ہی بغیراحرام مکہ واپس آجائیں تو کیاان پرکوئی دم لازم ہوگایانہیں ؟
کپڑے کے تھان میں کچھ کپڑا زیادہ ہوتا ہے اس کا کیا کریں؟
جواب: لا جب ایک میٹر دو میٹر کپڑا کاٹتا ہے تو وہ تھوڑا تھوڑا کم ہوتا رہتا ہے اس لئے خریدار کی یہ ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ کچھ کپڑا زیادہ ڈالا جائے اس لئے فیکٹری وا...
کام کاج کی وجہ سے مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سنتیں چھوڑنا
جواب: لاعُذرشرعی سنت موکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا بُرا ہے اور اگر عادت بنا لی جائے ، تو گناہ اور استحقاقِ عذاب کا باعث ہو گا کہ سنتِ مؤکدہ کو ایک آدھ...