
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
جواب: دن پورے نہ ہورہے ہوں ورنہ انتظار نہیں کرسکتے کیونکہ چالیس دن سے پہلے پہلے موئے زیرناف وبغل و ناخن کا کاٹنا ضروری ہے اور بلاعذر شرعی تاخیر کرنا مکروہ ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: دنیا گزشتنی ہے، یہاں احکام ِشرع جاری نہ ہونے سے خوش نہ ہوں، ایک دن انصاف کاآنے والا ہے، جس میں شاخ دار بکری سے مُنڈی بکری کا حساب لیا جائے گا، حالا...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: دن صبح صادق تک ہوتا ہے، اس درمیان جب بھی رمی کی جائے،ادا ہوجاتی ہے۔اگر اس وقت کے اندر رمی کرلی گئی ،یا بوقت عذر وکیل کے ذریعے کروالی گئی ،تو رمی درس...
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: دن آئیں گے اور پھر تین ماہواریاں ختم ہوں گی ، تو اس عورت کی عدت مکمل ہوجائے گی ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ طلاق یافتہ عورت کی عدت دو طرح کی ہوتی ہے ...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
جواب: دن کی راہ کا سفر طے کرنے سے پہلے کسی کام کے لیے واپس اپنے شہر آنا پڑے ،تو وہ اس جگہ پر اور وہاں سے واپس آتے ہوئے مقیم والی نماز پڑھے گا۔(المحیط البرھ...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے،مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح ،جسےآسیب نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو،یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا:خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
جواب: دن کی راہ(یعنی 92 کلو میٹر)یا اِس سے زائدکا سفرکرناناجائزوحرام ہے، امتحان تو امتحان،عورت پر اگر حج فرض ہوجائے اور ساتھ کوئی مَحرم جانے والا نہ ہو، ت...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح جسے آسیب نے چھو کرپاگل بنادیا ہو۔ یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا: خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟