
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
سوال: قبر پر پھول اور سبزہ لگانے کے لیے بیج وغیرہ قبر پر ڈال سکتے ہیں؟ بیج ڈالنے سے قبر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ ہی قبر کے اوپر مٹی کھودی جاتی ہے۔لہذا شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسا کرنا کیسا ہے؟
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: شرعی فقیر) کو اس رقم کا مالک بنانا شرط ہے،لہٰذا اگر کسی مسجد کوضرورت ہو کہ لوگ اس کی تعمیر وغیرہ میں دلچسپی نہیں رکھتے یا لوگوں کے پاس اتنے وسائل ہ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
سوال: ایک مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد قمر(سرگودھا)
سوال: ایک اسلامی بہن بے پردگی کرتی تھی ، اجنبی مَردوں کے سامنے بال ، گلا ، کلائیاں وغیرہ کھلی رہتی تھیں ، اس نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اللہ کی رضا کیلئے شرعی پردہ کروں گی۔ اس کا وہ کام بھی ہوچکا ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ منت شرعی منت ہے یا نہیں؟
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: شرعی جماعت ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اور اگر شرعی اعتبار سے جماعت واجب نہ ہو ،تو پھر آپ ایسی جگہ نماز نہ پڑھیں کہ جہاں ایسا شدید شور ہو، بلکہ اگر فی...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
جواب: شرعی نہیں، اس لئے کام ہوجانے پر دوستوں کو کھانا کھلانا شرعی طور پر واجب نہ ہوگا البتہ بہتر یہی ہے کہ جب کام ہوجائے ، تو کھانا کھلا دیا جائے۔ ہاں اگر ...