سرچ کریں

Displaying 701 to 710 out of 2718 results

701

کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟

سوال: زید مستحقِ زکوٰۃ ہو،اس کے بھائی نے ڈالر کی صورت میں اسے زکوٰۃ کی رقم بطور ملکیت دی ہو جس میں سے کچھ رقم زید نے خرچ کردی ہو جبکہ باقی رقم کوزید نے کسی صحیح وقت کے انتظار کے لیے رکھ دیا ہو۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر وہ رقم سال بھر زید کی ملکیت میں رہتی ہے تو کیا زید پر زکوٰۃ میں حاصل شدہ اس رقم پر زکوٰۃ نکالنا فرض ہے؟؟رہنمائی فرمائیں۔

701
702

نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟

سوال: زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں زید نے وہ نمازِ ظہر قصر ادا کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ ظہر درست ادا ہوئی ہے؟

702
703

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟

703
704

مرد کے لیے کاجل لگانا کیسا؟

جواب: وقت سرمہ لگایا جائے کہ سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے، اور سرموں میں بہترین اِثْمِدْ ہے کہ حدیث پاک میں اِثْمِدْ سرمے کو بہترین سرمہ قراردیا گیا ۔ ...

704
705

گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں پہلے باہر نکالنا چاہئے؟

سوال: گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں باہر نکالنا چاہیے؟

705
706

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: وقت تک متوجہ رہتی ہے ،جب تک بندہ اِدھر اُدھر توجہ نہ کرے، جب نمازی اپنے چہرے کو پھیرتا ہے ،تو الله تعالیٰ کی رحمت بھی اس سے پھر جاتی ہے ۔( سنن ال...

706
707

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

جواب: وقت طلوع رامعلوم شدہ است کہ دروقت طلوع صبح صادق باسفار مقابل صبح نشستن وچشم رابآن نور دوختن و ''یانور'' راگفتن تاہزار بار کیفیت ملکیہ راقوت میدہد ۱الخ...

707
708

قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل

سوال: اگر کسی شخص کی عشاء کی نماز قضا ہوجائے اور وہ ظہر کے وقت میں عشا ءکی قضا نما ز پڑھے تو اس صورت میں وہ عشاء کی قضا نماز میں جہر کے ساتھ قراءت کرے گا یا آہستہ؟یونہی کسی شخص کی ظہر کی نماز قضا ہوجائے اور وہ عشاء کے وقت میں ظہر کی قضا نماز پڑھے تووہ اس میں آہستہ قراءت کرے گا یا جہر کے ساتھ؟

708
709

تحفہ دے کر واپس لینا

جواب: وقت ہبہ موجود ہو اور بعد میں پائی گئی تو مانع نہیں مثلاً ایک عورت اجنبیہ کوہبہ کیا تھا ہبہ کے بعد اس سے نکاح کیا واپس لے سکتا ہے اور اگر اپنی عورت کوہ...

709
710

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: وقت کوئی غُل وشور ہورہا ہے کان تک نہ آئے اور اگر آواز اصلاً پیدا نہ ہوئی تو صرف زبان ہلی تو وہ پڑھنا، پڑھنا نہ ہوگا ۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد6،صفحہ332،رضا ف...

710