سرچ کریں

Displaying 701 to 710 out of 5026 results

701

کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟

جواب: کسی کی حاجت مندی کا پتہ چلے تو ان کی حاجت روائی کو غنیمت جان کر کرے۔‘‘(مرآۃ المناجیح،جلد6،صفحہ391،قاری پبلشرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...

701
702

مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھےدو دن کے لئےقریبی شہرجو مدت سفر سے کم پر واقع ہے ، میں جانا پڑ گیا،تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟

702
703

کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟

703
704

گھر میں خرگوش پالنا کیسا ؟

جواب: کسی کابھی اس میں اختلاف نہیں۔امام کرخی فرماتے ہیں:اور خرگوش کوکھانے میں تمام علمائے کرام کوئی حرج نہیں سمجھتےاورخرگوش نہ درندوں میں سے ہے اور نہ ہی م...

704
705

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔ تمام حیوانات ہماری طرح خدا کی مخلوق ہیں، چنانچہ ارشاد ہوا:﴿ وَمَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرْضِ وَلَا طٰٓئِرٍ یَّطِیۡرُ ...

705
706

White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: کسی بھی طریقے سے جب سرکے میں تبدیل ہو جائے، تو وہ پاک اور حلال ہو جاتی ہے، کیونکہ اب وہ شراب نہیں رہی، بلکہ اس کی حقیقت تبدیل ہو گئی اور اب وہ سرکہ بن...

706
707

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: کسی نے قرآن پڑھنے کی منت مانی تو اس کو پورا کرنا اس پر لازم نہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس منت کو پورا کرے ۔ شرعی اعتبار سے جس منّت کا پورا کرنا...

707
708

مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟

سوال: جس شخص کو شریعت بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دے، کیا اسے تشہد کے انداز میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا ضروری ہے یا کسی بھی انداز میں بیٹھ کر ادائیگی کر سکتا ہے؟

708
709

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: کسی بااعتماد جگانے والے کی صورت میں یہ اندیشہ ختم ہو گیا، تو کراہت بھی باقی نہیں رہے گی، بلکہ سونا مبا ح ہو گا۔ جب وقت یا جماعت نکلنے کا اندیشہ ہو...

709
710

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

710