
لڑکی کا اپنے دادا کے بھائی سے پردہ ہے یا نہیں ؟
جواب: لادہے،اورپڑدادا،اصل بعیدہے اوریہ(داداکابھائی)اصل بعیدکی فرع قریب ہے(یعنی پڑداداکی صلبی اولادہے) اوراصل بعیدکی فرع قریب محرم ہوتی ہے ۔ فتاوی رضوی...
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
جواب: لاجماع بھتیجی کی اولاد در اولاد نیچے تک شامل ہے ۔ یہ سب چچا پر حرام ہیں، لہذا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں ...
صدقہ کرتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ؟
جواب: لائیں دورکروں گا۔ (10) اللہ تعالٰی کے دیئے ہوئےرزق میں سے خرچ کروں گا۔ (11) نفس وشیطان کو زیر کروں گا۔(کتاب النیات ترجمہ بنام بہار نیت، صفحہ113 ،مکتب...
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟
گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے
جواب: لا بل ران على قلوبهم ما كانوا يكسبون} “ترجمہ : جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نکتہ (داغ) لگ جاتا ہے، اگر وہ توبہ کرے، باز آ جائے ...
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کا تین دن پیاسا رہنا
سوال: جب کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا پانی بند کردیا گیا تھا ،تو کیا امام حسین رضی اللہ عنہ نے پھر بھی یزیدی فوج کا مقابلہ کرکے پانی حا صل کیا تھا یا وہ تین دن پانی کے بغیر ،پیاسے رہے تھے ؟
ٹیسٹ کے لیے مشت زنی کرکے منی خارج کرنا
جواب: لاستمناء بالكف وإن كره تحريما لحديث «ناكح اليد ملعون»“ترجمہ:مشت زنی کرنا مکروہ تحریمی ہے کہ حدیث پاک میں ہے :ہاتھ سے نکاح کرنے والا ملعون ہے۔ رد ا...
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟
کسی کے سامنے اپنا خواب بیان کرنا
مجیب: ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لام سے نفرت و بیزاری کا ظہار بھی کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر تو نہیں ہوگا لیکن اسے اس سے توبہ واستغفار...