سرچ کریں

Displaying 7131 to 7140 out of 7165 results

7131

مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے یہ شعر پڑھنا کیسا؟

جواب: نہیں کیا گیا، لہذا مذکورہ جملہ کہنا جائز و درست ہے اور کیوں نہ ہو کہ مؤمن بندے کو اپنے خالق و مالک سے عشق اور محبت ہونا ایمان کا تقاضا ہے۔ نیز ب...

7131
7132

قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے؟

جواب: نہیں گزری اوراگربالفرض ایسی کوئی روایت ہو،توبھی اس سےکسی قبرکوکھولنااوراس میں کسی اورمیت کودفن کرنےکاجوازثابت نہیں ہوگابلکہ یہ آئندہ پیش آنےوالےواقعات...

7132
7133

نمازی کے آگے سے گزرنے اور دائیں بائیں ہٹنے سے متعلق شرعی حکم؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مساجد کےاندرنمازی حضرات اپنی بقیہ نماز پڑھتےہیں ،توجنہوں نے نمازاداکرلی ہو ، وہ دیگرنمازیوں کےآگےسےگزرجاتےہیں ۔ ایساکرناکیسا؟نیزاگر کسی شخص نےاپنی نماز اداکرلی ہواوراس کےبالکل پیچھےکوئی نمازادا کررہاہو ، توکیا یہ شخص اٹھ کردائیں بائیں جاسکتاہےیایہ بھی نمازی کےآگےسےگزرنا ہے؟ سائل:محمدلیاقت(فیصل آباد)

7133
7134

کافر ہمیشہ جہنم میں رہیں گے؟

سوال: کیا کوئی کافر کبھی جہنم سے نہیں نکلے گا؟

7134
7135

اللّٰہ دیکھ رہا ہے کہنا کیسا؟

جواب: نہیں ہے کہ وہ اعضاء اورجسم سے پاک ہے ۔ اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے﴿ اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ﴾ترجمہ کنز العرفان:بیشک تمہارا رب یقینا دیکھ رہا ہ...

7135
7136

تعزیت کتنے دنوں تک کر سکتے ہیں ؟

جواب: نہ ہویا موجود تو ہو،مگر اسے موت کی اطلاع نہیں پہنچی یا جس سے تعزیت کرنی ہے، وہ وہاں موجود نہیں، تو ان تینوں صورتوں میں تین دن کے بعد بھی تعزیت کرنے ...

7136
7137

اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا؟

جواب: نہ ہو۔ گھر بیٹھے دینا۔ "(فیروز اللغات، صفحہ 550، فیروز سنز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...

7137
7138

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

7138
7139

کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے چچا زاد بھائی ،میری بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں ہم سب بھی راضی ہیں وہ بھی راضی ہیں لیکن خاندان والے کہتے ہیں کہ چچازاد بہن کی بیٹی گویا کہ اپنی بھانجی کی طرح ہوئی لہذایہ نکاح نہیں ہوگا آپ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:محمدیوسف عطاری (رنچھوڑلائن، کراچی)

7139
7140

قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔

7140