
جواب: جائز ہے۔ فیروز اللغات میں ہے: "گل: پھول۔" (فیروز اللغات، صفحہ 1160، مطبوعہ، فیروز سنز لمٹیڈ) زہرا کے معنی کے حوالے سے القاموس الوحیدمیں ہے:"الزھراء:...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
جواب: جائز ہے،یا نہیں؟ تو آپ نے جواباً تحریر فرمایاہے:مردہ کا ”عقیقہ“ نہیں ہوسکتا کہ عقیقہ دم ِ شکر ہے اور یہ شکرانہ زندہ ہی کیلئے ہوسکتا ہے۔(فتاویٰ امجدیہ...
قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا
جواب: جائز ہے کہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو ہبہ کر دے، وہ عمل نماز ہو یا روزہ یا صدقہ یا ان کے علاوہ، جیسا کہ حج اور تلاوتِ قرآن اور اذکاراور انبیائے کِرام ع...
کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟
جواب: جائز ہے۔ بچے کی عمرجب تک چاندکے حساب سے دوسال کی نہ ہوجائے اس وقت تک اسے دودھ پلاسکتی ہے۔ یہ پیٹ میں موجود بچے کی کوئی حق تلفی نہیں۔ البتہ طبی اعتبار ...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
خون کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ و باطل ہے۔ ہاں اگر مریض کوحاجت و ضرورت کی حالت میں بغیر پیسوں کے نہیں ملتاتو اس کو یا اس کے لواحقین کو خریدنا جائز ہے لیکن بیچنے والے کے ل...
موضوع: کیا مارخور کھانا جائز ہے؟
لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ اس میں شرعاً حرج نہیں۔ عُموماً ہمارےیہاں جو لیبر رکھی جاتی ہے ان سے یہ بھی طے ہوتاہے کہ کھانا ملے گا ، اگر اس میں یہ طے کرلیا کہ ایک کل...
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
جواب: جائز نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
سرمایہ برابر ہو تو کیا نفع برابر ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو افراد نے مل کر یوں پارٹنر شپ کی ہے کہ دونوں نے برابر برابر(Equal) انویسٹمنٹ کی ہے۔ ان میں سے ایک فریق کام کرتا ہے وہ پچھترفیصد(75%) نفع(Profit) لیتا ہے اور جو کام نہیں کرتا وہ پچیس فیصد(25%)نفع لے رہاہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟