سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 1147 results

711

نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم

جواب: شروع کر دے ۔ اگر چالیس دن سے پہلے بند ہو جائے خواہ ولادت کے بعد ایک منٹ ہی میں بند ہو جائے،بہر حال جس وقت بند ہو غسل کر لے اور نماز و روزہ شروع...

711
712

سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا

جواب: شروع میں ثناء وتعوذ پڑھنا مستحب ہے ۔یونہی قعدہ اولیٰ میں التحیات کے بعد درود پاک اوردعاپڑھنابھی لازم نہیں بلکہ بہتر ہے، لہٰذا انھیں بھولے سے یا لاعلمی...

712
713

فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم

جواب: شروع ہوجائے گا۔لہٰذا جہاز میں سحری کرتے ہوئے جب صبحِ صادق شروع ہوجائے اس سے پہلے پہلے کھانا پینا روک دینا ضروری ہوگا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...

713
714

محمد ابو بکر کا مطلب اورمحمد ابو بکر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: شروع سے ہی اچھے اوصاف رکھتے تھے ،اس لیے آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو " ابو بکر " کہا گیا ۔ مرآۃ المناجیح میں ہے” بکر نو عمر جوان اونٹ کو کہتے ہیں اسی ...

714
715

نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟

جواب: شروع ہوتا ہے جو کہ عام طور سے سورج نکلنے کے 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہے۔ اور زوال یعنی ضحوہ کبرٰی تک باقی رہتا ہے، لہذا اگر نمازِ عید کا سلام پھیرنے سے ...

715
717

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

717
718

ام حبیبہ نام کا معنی اور امِ حبیبہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: شروع ہو ۔(فتح الباری لابن حجر،جلد 06،صفحہ 560،دار المعرفۃ،بیروت) کنیت کے بطور نام ہو نے کے متعلق عمدۃ القاری میں ہے:” كثير من الأسماء المصدرة بال...

718
719

سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شروع کرنے) سے پہلے اِس طرح (یعنی اُلٹی طرف تین بار) تُھتکار کر لَاحَول شریف(یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم) پڑھ لے پھ...

719
720

چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟

720