
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
جواب: جمعہ کے دن نماز جمعہ پڑھنے کے لیے بھی جا سکتا ہے مگر جامع مسجد اگردور ہے کہ وقت زیادہ صرف ہوگا تو اُتنے وقت کی اُجرت کم کردی جائے گی اور اگر نزدیک ہے ...
جواب: دن وہ مدت پوری ہو ۔ اور اب اس کے ورثا میں مال تقسیم کر دیا جائے گا ۔ جو اس مدت گزرنے سے پہلے فوت ہو گئے ،وہ غائب شخص کے وارث نہیں بنیں گے۔ (دررالحکام ...
ذو الکیف کا معنی اور ذو الکیف نام رکھنا کیسا ؟
جواب: دنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا ب...
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: دن کی بناوٹ ظاہر ہوگی ۔ الغرض گھر کے مردوں کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ گھر کی خواتین کو نت نئی بے پردگیوں سے باز رکھیں ورنہ باجود قدرت و ...
ولید نام کا مطلب اور ولید نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا ب...
جواب: جمعہ وعیدین کے علاوہ نمازوں کی تکبیرِ تحریمہ وقت کے اندر کہہ لی، اگرچہ مکروہ وقت میں ہو(جیسے عصر کے بعد کے مکروہ وقت میں اسی دن کی عصر) تو اس کی یہ نم...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
جواب: دن غم سے بچائے، تو اُسے چاہیے کہ تنگدست کو مہلت دے یا اس کے اُوپر سے بوجھ اُتار دے۔“ (یعنی قرض معاف کر دے۔)(صحیح مسلم ،کتاب المساقاة،باب فضل اِنظار ال...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: دن میں تبدیلی کر کے اسے کاٹنے،بگاڑنے یا بد نُما کر دینے کو کہتے ہیں،خواہ وہ اعضاء کاٹ کر ہو یا چہرہ پر سیاہی یا کوئی اورچیز مَل کر ہو اور یہ حرام و گ...
طلحہ نام کا معنی اور طلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دنیا ہی میں ایک حدیث پاک میں جنت کی بشارت دی ہے ۔اور حدیثِ پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے،لہذا یہ نام رکھنا بلا شبہ جائز ومست...