
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: عورت کی رضاعی بیٹی بن چکی ہےاوراس رشتۂ رضاعت کے سبب اس بچی پردو دھ پلانے والی عورت کے تمام بیٹے خواہ وہ پہلے پیدا ہوئے ہوں یا بعد میں یاجنہوں نے ساتھ...
عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: ہمارے یہاں یہ بات مشہور ہے کہ عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہو، کیا واقعی یہ بات درست ہے یا پھریہ فقط رواج ہی ہے؟ شرعاً قبر کی کتنی گہرائی ہونی چاہیے؟
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
سوال: پہلے بچے میں نفاس کا خون 40 دن سے پہلے رک جائے اور عورت غسل بھی کر لے، تو اس کا شوہر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے یا چالیس دن پورے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا؟
عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
سوال: اگر مرد نماز پڑھ رہا ہو اور عورت اس کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جائے تو اس صورت میں مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے کیا یہ حکم جماعت کی صورت میں ہے یا پھر منفرد پڑھنے کی صورت میں بھی جیسے کہ گھر میں اگر شوہر اور بیوی اپنی اپنی نماز پڑھیں لیکن بیوی شوہر کے برابر میں ہو؟
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: عورت کا حمل 120 دن سے پہلےساقط(Miscarriage) ہو جائے تو اگر معلوم ہو کہ حمل کا کوئی عضو جیسے انگلی یا ناخن یا بال وغیرہ بن چکا تھا ، اس کے بعد حمل ض...
عورت کا عورت کے رخسار پر بوسہ دینا
سوال: کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے سکتی ہے؟
دوپٹہ اوڑھتے ہوئے محرمہ عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: حالتِ احرام میں دوپٹہ اوڑھتے ہوئے عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے اور وہ فوراً دوپٹہ چہرے سے ہٹا بھی دے، تو اس صورت میں عورت پر کوئی کفارہ تو لازم نہیں آئے گا ؟
پستان کا پانی پلانے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر ایسی بوڑھی عورت ہےجو اب بچہ پیدا نہیں کر سکتی اور نہ ہی اب اس کو حیض آتا ہے اگر وہ اپنا پستان شیرخوار بچے کے منہ ڈالے اور پستان سے پانی نکل آئے اور وہ بچہ پی لے تو وہ بوڑھی عورت اس بچے کی رضاعی ماں ہو گی؟
جواب: عورت کے اوصاف کا ذکر ہواور وہ زندہ ہو تو پڑھنا،سننا مکروہ ہے اور مرچکی ہو یا خاص عورت کا ذکر نہ ہو تو پڑھنا جائز ہے، شعر میں امردلڑکے کا ذکر ہو تو وہ...
غیرمحرم کو سلام کر نا اور سلام کا جواب دینا
جواب: عورت کو سلام کرنا مرد کے لئے مکروہ وممنوع ہے، ہاں بوڑھیوں کو کر سکتا ہے۔ رہا سلام کے جواب دینے کا معاملہ ،تواگر مرد بوڑھا ہےتو عورت اسے بآواز ج...