سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 1239 results

711

سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے

جواب: پڑھنا) ہوگا ۔یونہی اگر بھولے سے کوئی واجب چھوٹ گیا، جس پر سجدہ سہو کرنا تھا مگر سجدہ سہو نہیں کیا تو اس صورت میں بھی اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ۔ ...

711
712

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: پڑھنا بلا شبہ جائز ہے،کیونکہ نماز میں ہاتھ ننگے رکھنا ضروری نہیں،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی سردی وغیرہ کی وجہ سے ہاتھ کپڑے سے ڈھانپ کر نم...

712
713

ثنا بھول کر تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: پڑھنا سنت ہے،اورثناء کوتعوذوتسمیہ سے پہلے پڑھنے کا حکم ہے ، اگرثناءپڑھنا بھول گیااور پہلے تعوذوتسمیہ پڑھ لی تو اب ثناء نہ پڑھے ، سجدہ سہوکیے بغیرہی نم...

713
714

قضا نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

جواب: پڑھنا سنت ہے، واجب نہیں۔ اور تین مرتبہ سبحان اللہ کہنا یا اتنی مقدار خاموش رہنا بھی جائز ہے، البتہ تسبیح پڑھنا خاموش رہنے سے بہتر ہے۔ اور اگر کسی ...

714
718

لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم

جواب: پڑھنا کہ جہاں سے اُس کی ادائیگی درست تھی۔ یہ امام احمدرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے کلام میں مصرح ہے کہ اُن سے قراءت میں ”تلحین “ کے متعلق پوچھا ...

718
719

دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پڑھنا شرعاً فرض رہے گا کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب تیمم کرنا جائز ہو۔دلہن کاوضو ٹوٹ جائے اور فرض نماز کا وقت ختم ہورہا ہ...

719