سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 4921 results

711

اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟

جواب: میت کی تجہیز و تکفین و تدفین کا خرچ، میت کےذمہ اگر کوئی قرض تھا، تو اس کی ادائیگی اور اگر اس نے کوئی جائز وصیت کررکھی تھی تو ایک تہائی ترکے کی حد تک و...

711
712

کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: میت کے سرہانے طاق بنا کر رکھا جائے اور دوسرا یہ ہے کہ میت کےسامنےقبلہ والی دیوار میں طاق بنا کر رکھا جائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ص...

712
713

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟

713
714

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: حکم یہ ہے کہ کپڑے یا بدن کے جس حصے میں لگی ہو ، اگر اُس حصے کی چوتھائی سے کم میں لگی ہو تو معاف ہے یعنی اس صورت میں نماز ادا ہوجائے گی، اور اگر چوتھائ...

714
715

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

جواب: حکم کے خلاف ہے، جو ناجائز و گناہ ہے،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے پر لوہے کی گرل یا ٹیپ وغیرہ کے ذریعے راستہ بنادینا جا...

715
716

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

سوال: پتنگ اڑانے،بنانے اور فروخت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

716
717

کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا

جواب: میت کو کفن دینے کے بعداگر کفن سے کپڑا بچ جائے، تو قابلِ استعمال ہونے کی صورت میں اسے جائز استعمال میں لاسکتے،اس میں کوئی حرج نہیں ، محض کفن کا کپڑا س...

717
718

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

جواب: میت کے اولیاء نماز جنازہ پڑھ چکے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ نمازجنازہ پڑھنا جائز نہیں کیونکہ جب میت کے اولیاء میں سے کوئی ولی نماز جنازہ پڑھ لے یا...

718
719

اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: حکم ہے کہ ”رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو“ تو ممکن ہے کہ آخری عشرے کی پہلی طاق رات (یعنی اکیسویں) کو لیلۃ القدر ہو اور اکیسویں روزے کی ف...

719
720

حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟

سوال: اگر حج قران کرنے والا عمرہ کے طواف اور سعی کے بعد، طواف قدوم کرے اور اس کے بعد حج کی سعی کرلے، تو کیا طواف الزیارۃ کے بعد اسے دوبارہ سعی کرنا ہوگی یا نہیں؟ اگر کوئی قارن طواف الزیارۃ کے بعد دوبارہ سعی کرلے تو کیا حکم ہے؟نیز طواف قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

720