سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 6838 results

711

الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب: کپڑے کی طرف دھیان ہی نہ کرے ،کپڑا جس حالت میں ہو پہن کرنماز پڑھ لے ،نماز ی کے لباس کا پاک ہونے کے ساتھ ساتھ ایسی حالت کا ہو کہ اگر کسی بڑے کے سامنے اس...

711
712

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟

712
714

عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔

714
715

لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟

موضوع: لنڈے کے کپڑے سے نکلنے والے پیسوں کا حکم

715
716

نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟

سوال: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

716
717

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: کپڑے بھی موجود ہیں تو ان کا ایسی شرٹ وغیرہ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے (یعنی نماز پڑھ لی، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں نماز ہوجائے گی، لیکن ایسے...

717
719

بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا

جواب: کپڑے وغیرہ سے صاف کرکے ،پاک کپڑے میں لپیٹ کراس کے کان میں اذان دے دی جائے ۔اوراگرغسل دینانقصان نہ دے توبچے کوفوراغسل دیناچاہیے کہ فوراغسل نہ دینے سے ب...

719