سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 912 results

721

امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

721
722

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

722
723

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

723
724

بچی کا نام مہین یا رہنما رکھنا

جواب: روز اللغات میں ہے”راہنما:ہادی،راستہ دکھانے والا،رہبر۔(فیروز اللغات،ص 702،فیروز سنز،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھ...

724
725

بہن یا والدہ کا اعتکاف والے کمرے میں معتکفہ کے ساتھ سونا کیسا؟

سوال: عورت کے ساتھ اعتکاف والے کمرے میں اس کی بہن یا والدہ سوسکتی ہیں یا نہیں جبکہ وہ آپس میں باتیں نہ کریں؟ نیز یہ بھی بتادیجئے کہ دورانِ اعتکاف کس کس سے پردہ کرنا ہوگا؟

725
726

بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص قرآن پاک پڑھ رہا ہو اور اس کے فقط ہونٹ ہل رہے ہوں ،آواز بالکل بھی نہ نکل رہی ہو یعنی اتنی بھی آواز نہ ہو جو اس کے اپنے کانوں تک پہنچ سکے اور اس حالت میں اگر وہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

726
727

نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم

سوال: کیا نوذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنا مستحب ہے ؟ اور اگر مستحب ہے تو سب مسلمانوں کے لیے مستحب ہے یا صرف حج کرنے والوں کے لیےمستحب ہے ؟

727
728

صبا نام رکھنے کا حکم

جواب: روز اللغات میں ہے”صبا:وہ ہوا جو مشرق سے چلے،مشرقی ہوا،صبح کی ہوا۔(فیروز اللغات،ص 858،فیروز سنز،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم ...

728
729

عنائزہ نام رکھنا کیسا ؟

سوال: ہم اپنی بچی کا نام عنائزہ رکھنا چاہتے ہیں، اس نام کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

729
730

جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟

سوال: جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا؟پیسے میرے ہوں گے باقی تمام چیزوں کا انتظام (Arrangement)دوسرا کرے گا،جانور بیچ کر جو نفع ہوگا دونوں آدھا آدھا تقسیم کریں گے؟

730