
کھیت گروی لے کر اس کی فصل کو استعمال میں لانے کا حکم
سوال: کھیت گروی لے کراس کی فصل کو استعمال میں لانا کیسا ہے ؟
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: رقم) سے دوسری کھجوریں خرید لو۔(صحیح المسلم، ج3، ص1215،دار احیاء التراث العربی، بیروت) محدثِ کبیر ملا علی قاری علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”ھذا الحدیث ...
مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم
جواب: استعمالھا فی جمیع مایکرہ استعمال الذھب فیہ الا التختم بہ اذا ضرب علی صیغۃ مایلبسہ الرجال ولا یزید علی المثقال“یعنی مردوں کے لئے چاندی کا استعمال ان ت...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: رقم الحدیث2226،دار الغرب الاسلامی ، بیروت) خلافت اور سلطنت کے متعلق حدیثِ پاک میں ہے : ”عن النعمان ابن بشير عن حذيفة قال: قال رسول الله -صلى الله ...
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
جواب: رقم الحدیث663،مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) فتاوی رضویہ میں سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ:" ایک یا زیادہ شخص نماز پڑھ رہے ہیں یا بعدِ ...
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
سوال: ہم گرافکس ڈیزائنگ(Graphics Designing) کا کام کرتے ہیں ، لوگ ہم سے مختلف اشیاء ڈیزائن(Design) کرواتے ہیں، بعض اوقات ہمیں جانداروں کی تصاویر بنانے کا آرڈر (Order)بھی ملتا ہے اور کسٹمر کے متعلق ہمیں یہ کنفرم نہیں ہو تا کہ وہ بعد میں اس کا پرنٹ (Print) نکلوائے گا یا پرنٹ نکلوائے بغیر محض ڈیجیٹل پلیٹ فارم (Digital Platform) پر ہی اس کا استعمال کرے گا ۔ تو کیا ہمارا ایسے شخص کو جانداروں کی تصاویر والی اشیاء بنا کر دینا جائز ہے؟
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
جواب: استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”روغنِ چمیلی وغیرہ خوشبودار تیل لگا نے کا وہی حکم ہے جو خوشبو استعمال کرنے میں تھا۔(یعنی نہیں...
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: رقم ادا نہیں کی جائے گی۔نیز تشہیر کے شرعی تقاضے پورے کرنے کے باوجود مالک نہ ملے، تو بچہ اگر خود شرعی فقیر ہو، تو ولی یا سرپرست لقطہ کو بچے پر خرچ کر...