
جواب: شروع ہو،وہ کنیت کہلاتاہےلیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائزودرست ہے جیسا کہ اس کی بہت ساری مثالیں ہیں۔ فتح الباری میں ہے :” والكنية ما صدرت بأب أو ...
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
جواب: شروع کرلی جائے یااس کے علاوہ کوئی اورمنافی نمازکام (یعنی وہ عمل جونمازپربناءسے مانع ہوجیسے گفتگوکرناوغیرہ)کرلیاجائے تواب پچھلی نماز ختم ہوجاتی ہے ،اور...
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: شروع کر دے۔اب اگرچالیس دن پورے گزرگئے کہ دوبارہ خون نہ آیاتوجونمازیں اداکیں اورجوروزے رکھے وہ سب صحیح رہیں گے ۔ اوریہ جو جاہلوں میں مشہور ہے کہ جب تک ...
ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شروع ہو،وہ کنیت کہلاتاہےلیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائزودرست ہے جیساکہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عن...
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
جواب: شروع کرتا ہے،اور پہلا خطبہ ختم ہونے کے بعد جب خطیب تھوڑی دیر منبر پر بیٹھ کر دوسری بار کھڑے ہوکر دوبارہ خطبہ دینا شروع کرتا ہے، تو وہ جمعہ کا دوسر...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟
تعمیرات سے پہلے بنیادوں میں ذبیحہ کا خون ڈالنا کیسا ؟
جواب: شروع کرنے سے پہلےجانورکوذبح کرکےبنیادوں میں اُس کاخون ڈالنایہ لغوکام ہے،شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں، ہاں اپنے مقصدمیں کامیابی حاصل کرنے اوررکاوٹوں ک...