
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: وقت ایسا انداز اختیار کرو جس سے لہجہ میں نزاکت نہ آنے پائے اور بات میں نرمی نہ ہو بلکہ انتہائی سادگی سے بات کی جائے اور اگر دین و اسلام کی اور نیکی کی...
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم
سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: وقت اس کا ریٹ طے کرنا ضروری ہے کہ فی کلو کتنے کا ہوگا،اگر خریداری کے وقت ریٹ طے نہ کیا ،تو خریدوفروخت ناجائز ہو گی،ہاں اگر خریدوفروخت کے وقت فی کلو کے...
ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا
جواب: فجر و مغرب اور عشاء) میں اختیار ہے، اگر اونچی بھی قراءت کر لی، تب بھی نمازہو جائے گی، ان کے اعادے کی حاجت نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟
جواب: فجر سے پہلے۔(2)چار رکعات ظہر سے پہلے۔(3) دو رکعات ظہر کے بعد۔(4)دو رکعات مغرب کے بعد۔(5) دو رکعات عشا کے بعد ۔ نوٹ:ان کے علاوہ8رکعات نمازجمعہ میں ...
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟
مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا
سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: وقت تألف الكلاب بني آدم،والملائكة تبغضها، لكونها مخلوقة منه، فلأجل ذلك لا يدخلون بيتا فيه كلب “ ترجمہ : میرے بعض بڑے اساتذہ کی جانب سے میرے کانوں تک ی...