
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شخص اپنے گمان میں کسی نماز کا وقت باقی ہونے کی بنا پر اُس نماز کو ادا کرے، جبکہ درحقیقت اس نماز کا وقت ختم ہوچکا ہو، تو ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ...
کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
جواب: شخص کو دیا جاسکتا ہے جس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔ بیٹی کو چونکہ زکوٰۃ نہیں دے سکتے لہذا بیٹیوں کو عشر دینا بھی جائز نہیں۔ البتہ بہن اگر مستحق ہو تو اسے ز...
غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم
سوال: جو شخص قانون کی مخالفت کرکے بیرونی ممالک پیسے کمانے کے لئے جاتا ہے اور اس پیسے سے اپنے اہل و عیال کی پرورش بھی کرتا ہے اور دینی کاموں میں خرچ بھی کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں عند الشرع کیا حکم ہے؟ اس شخص کا ان پیسوں سے اہل و عیال کی پرورش کرنا اور دینی کاموں میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
جواب: شخص کو روکنے کے متعلق تو خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل مبارک وارد ہے، چنانچہ سنن ابن ماجہ میں ہے:” عن جابر بن عبد اللہ، أن رجلا دخل المسجد...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: شخص کی کوئی چیز گم ہو جائے اور مدد مانگنا چاہے ، تو یو ں کہے :” اے اللہ کے بندو ! میری مدد کرو،اے اللہ کے بندو ! میری مدد کرو “ کہ اللہ کے کچھ بندے ہ...
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
جواب: شخص جو اپنے ربّ اور آخرت کو (ہمیشہ) پیشِ نظر رکھے جب وہ تجھ سے ملے گا تو اللہ تعالیٰ کے ذِکْر کے ساتھ ہی کلام کرے گا اور جو شخص اپنے نفس اور دنیا کا ...
فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا
سوال: اگرکسی فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر موجود ہو اور اس کو ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھا جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: شخص کے ضرر سے زائد ہے کہ محض غیر آدمی گھر میں آتے ہوئے ڈرے گا، اور یہ آپس کے میل جول کے باعث خوف نہیں رکھتے۔ عورت نرے اجنبی شخص سے دفعۃ میل نہیں کھا س...
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
جواب: شخص مکی ہو یا مکی کے حکم میں ہو اس کیلئے حج کا احرام،حرم سے ہی باندھنا لازم ہے۔لہذا معلوم ہوا کہ میقات سے احرام باندھنا ،ہر صورت میں لازم نہیں ہوتا،بل...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: شخص اس بات سے واقف ہوگا کہ بعض اوقات نضح ، ینضح اور رشّ ، یرشّ کا صیغہ ذکر کر کے "غسل " یعنی دھونا مراد لیا جاتا ہے،چنانچہ عمدۃ القاری،نخب الافک...