سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 3574 results

741

کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے ۔ اگر انہیں زکوٰۃ کی رقم وغیرہ کا مالک بنا دیا، تب بھی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں نانی کا اپنے غریب نواسے کو زکوٰۃ د...

741
742

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

جواب: جائز ہے ،کیونکہ قبروں پر اگنے والے پودےجب تک تر رہتے ہیں ،اللہ عزوجل کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، جس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس عمل کی وجہ سے اللہ پا...

742
743

جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

جواب: جائز ہے،مگر ان میں سے کوئی بات فوت ہوئی یعنی زمین ناپاک ہوئی یا جوتا ناپاک ہوا، تو نماز جنازہ نہیں ہوگی۔زمین اگر پاک ہو اور کوئی مجبوری بھی نہ ہو،ت...

743
744

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے، گالی کے الفاظ مختلف طرح کے ہوتے ہیں ، گالی دینے میں ادنی برائی یہ ہے کہ اس سے سامنے والے شخص کی دل آزاری ہوتی ہے اور یہ بات تکریمِ مسلم...

744
745

حیض کے دنوں میں عورت کا قرآن پاک سننے کا حکم ؟

جواب: جائز ہے، لیکن پڑھنا اور چھونا ، جائز نہیں۔...

745
746

ویسلین استعمال کرنا کیسا ہے ؟

سوال: کیا ویسلین استعمال کرنا جائز ہے ؟

746
747

کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟

جواب: جائز ہے مگر اولیٰ نہیں۔ ہاں متفرق مواضع سے قطعے قطعے منڈوانا جیسا کہ بعض لوگ کرتے ہیں بیچ سرمنڈوادیا آس پاس کے بال چھوڑدئیے اور کنپٹیوں پر ببریاں رکھی...

747
748

کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ

جواب: جائز، بلکہ محبوب و مستحسن ہے،اس دن ایک قول کے مطابق نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کا دن ہونے کی وجہ سے بھی ولادت کی خوشی میں کوئی فرق نہیں...

748
749

دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام

جواب: جائز ہے ، یا سر درد کی وجہ سے کنگھی کر سکتی ہے لیکن کنگھی کرنے میں یہ خیال رکھے کہ موٹے دندانوں کی طرف سے کرے باریک دندانوں کی طرف سے نہ کرے کیونکہ یہ...

749