
چھینک کی وجہ سے یا دعا میں رونے سے آنسو نکل آئیں، تو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال: دورانِ نماز یا وضو کرنے کے بعد چھینکیں آتی ہیں اور چھینکوں کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں یا دعا کے دوران رونا آجائے اور آنکھوں سے آنسو نکل آئیں ، کیا ان آنسؤوں کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: دوران اُس کی جانب سے تین دفعہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار خاموشی پائی گئی اور سوچتا رہا تو اُس پر سجدہ سہو واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اُس نماز کو دوبارہ...
کیا عورت کو غسل کے دوران چٹیا کھولنا ضروری ہے؟
سوال: چُٹیا اگر سخت گندھی ہوئی ہو، تو کیا غسل کے دوران اسے کھولنا ضروری ہے ؟
ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟
سوال: ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھ رہے ہوں اسی دوران جماعت قائم ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز جاری رکھیں یا سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟
دوران نمازکھڑے ہوکرپڑھنے پرقادرہوگیا
سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
سوال: ہندہ کے شوہر کاانتقال ہوگیاہے ،دوران عدت ہندہ سونے کی بالیاں ،کنگن اورچوڑیاں پہن سکتی ہے یانہیں؟
سال کے درميان ملنے والی والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: ہمارے پاس بقدر نصاب رقم موجود ہو اب ان پر سال گزرنے کے بعد زکوۃ لازم ہوگی تو دوران سال جو رقم آئےگی وہ کیا اس نصاب میں شامل ہوگی یا نہیں؟
عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
سوال: کسی کا شوہر فوت ہو گیا، توبیوہ کے لیے دورانِ عدت سرخ لباس پہننا کیسا ہے؟