سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 5754 results

741

دودھ پیتے ہوئے بچہ دودھ باہر نکال دے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: بعض اوقات دودھ پیتا بچہ دودھ پیتے ہوئے دودھ باہر نکال دیتا ہے، وہ دودھ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

741
742

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

742
743

سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جب کسی مسلمان سے ملاقات ہو، تو سلام کرتے ہوئے ’’ومغفرتہ‘‘ کا اضافہ کرنا چاہیے یا نہیں؟

743
744

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: ہوئے خوشی منانا بلاشبہ جائز اور پسندیدہ چیز ہے، چنانچہ حضرت عمرِ فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے ثابت ہے کہ آپ نے سورۃ البقرۃ کو اُس کے احکام سم...

744
745

لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا

جواب: ہوئے نماز فجر کے لیے جگانا ،جائز و مستحب اور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام سے ثابت ہے اورفقہائے کرا م نے لکھا ہے کہ: " کوئی سو رہا ہے یا نماز پڑھ...

745
746

بےوضو سجدۂِ شکر کرنے کا شرعی حکم

جواب: ہوئے بغیر سجدہ ادا نہیں ہوگا، اور چونکہ یہ سجدہ واجب نہیں ہوتا بلکہ نفلی طور پر کیا جاتا ہے اس لئے جِن جِن اَوقات میں نوافل پڑھنا مَکروہ ہے ان اَوقات ...

746
747

روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ

جواب: ہوئے دعاء پڑھے:اَللّٰہُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ.اور اعتکاف کی نیت کرتے ہوئے یہ دعا پڑھے:نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَافِ.اس کے بعد اگر موق...

747
748

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: ہوئے محیط برہانی میں ہے:”الطين النجس إذا جعل منه الكوز أوالقدر فطبخ يكون طاهرا“ترجمہ: ناپاک مٹی سے کوزہ یا ہنڈیا بنا لی اور اسے پکایا، تو یہ پاک ہے۔(م...

748
749

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: ہوئے ہوتے ۔پلاٹ ،روڈاور گلی سے حسی طور پر الگ سے ممتاز نہیں ہوتے ،تو اس سے کوئی خرابی واقع نہیں ہوگی ۔ایسی زمین میں عام آدمی کو اپنا پلاٹ پہچاننا اگ...

749