
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
کسی کے دونوں پاوں ٹخنوں سمیت کٹے ہوں تووضوکاحکم
سوال: زید کے دونوں پاؤں پنڈلی سمیت کٹےہوئے ہیں اب وضو کرتے وقت زید وضو کاچوتھافرض( یعنی ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا) کیسے اداکرے گا؟
حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا
جواب: وضو اورحیض ونفاس والی عورت کے لیے پکڑنا چھونا، جائز ہے، لیکن مکروہ ہے۔ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آی...
بغیروضو فاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کرنا
سوال: کیا بغیروضوفاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
شرمگاہ سے پیشاب کے قطرے صرف ظاہر ہوئے تووضو کا حکم
سوال: مرد کے عضو مخصوص سے اگر پیشاب کےقطرے نکلیں،لیکن وہ بہنےکے قابل نہ ہوں،تو کیا ان سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
جواب: وضو ٹوٹے گا۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(و) کل (ما لیس بحدث) ۔۔۔۔کقیئ قلیل و دم لو ترک لم یسل (لیس بنجس)“ یعنی ہر وہ چیز جو حد...
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
سوال: کیا وضو میں داڑھی کا ہر ہر بال دھوناضروری ہے؟
ہوائی جہاز میں ملتانی مٹی یا چھوٹے پتھر سےتیمم کرنے کا حکم
جواب: وضو کیا جاسکے، لہذا اگر پانی میسر ہے اور کوئی مرض بھی نہیں، تو تیمم جائز نہیں ۔اگر جہاز میں پانی میسر نہیں یا میسر ہے، لیکن وضو کرنے میں نماز کا وق...
لکھی ہوئی گالی پڑھ لینےسے وضوکا حکم
سوال: کیا لکھی ہوئی گالی پڑھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟کیونکہ آج کل سوشل میڈیا پر کمنٹس میں فحش گالیاں لکھی ہوتی ہیں۔
سو کر اٹھے اور استنجا کئے بغیر وضو کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر سو کر اٹھے اور حاجت نہ ہونے کی وجہ سےاستنجا نہ کیا اوروضو کر لیا، تو وضو صحیح ہو گیا یا نہیں؟