
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
آدھی کلائی تک چڑھی ہوئی آستینیں نماز کے دوران نیچے کرنے کا حکم
سوال: نماز کے دوران کف، ہاف کلائی تک فولڈ تھے، ایک رکعت پڑھنے کےبعد سیدھے کیے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: حکم مطلق بیان ہوا ہے اور فقہ کا اُصول ہےکہ”المطلق یجری علی اطلاقہ“یعنی مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے،چنانچہ لقمہ دینے کے متعلق سنن ابوداؤد ، مستدرک ...
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: حکم پہلے سے ہلکاہے لیکن کچھ نہ کچھ کراہت ہے ۔ ہاں اگر خاص اِس نماز میں مذہبِ حنفی کی رعایت کرنا معلوم ہو تو اب بلاکراہت نماز جائز ہوگی،مگر اس ...
کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟
جواب: حکم سے۔ (پارہ 1،سورۃ البقرۃ،آیت 102) اس آیت کے تحت تفسیرِ نسفی میں ہے” وما ليس بكفر وفيه إهلاك النفس ففيه حكم قطاع الطريق ويستوي فيه المذكر والمؤ...
گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم
سوال: گدھے اور خچر کے لعاب کا کیا حکم ہے، پاک ہے یا ناپاک ؟ اس سے وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
سوال: جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جانور کو قبلہ رخ ذبح نہ کیا توکیا جانور حلال ہوجائے گا اور اس کی قربانی ہوجائے گی ؟