سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 874 results

741

مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ 92 کلو میٹر یا اس سے زائد کے ارادے سے سفر شروع کیا، لیکن ابھی پندرہ بیس کلو میٹر ہی سفر کیا تھا کہ کسی وجہ سے ارادہ کینسل ہوگیا اور واپس آگئے، تو مقیم کے احکام کب جاری ہوں گے؟ جب گھر واپس پہنچ جائیں گے یا ارادہ ختم ہوتے ہی مقیم والے احکام شروع ہوجائیں گے؟

741
742

کسی شخص کے والدین دوسرے شہر رہتے ہوں ، جہاں بیوی بچے نہیں رہتے ، نہ ہی وہ شہر اس کی جائے ولادت ہے تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں

سوال: زید اپنے والدبکر کے گھر اپنے والد اور بیوی بچوں کے ساتھ رہتاہے،بکرسردیوں کے موسم میں سندھ چلاجاتاہے، جبکہ زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بلوچستان ہی میں رہتاہے۔ اب معلوم یہ کرناہے کہ جب زید اپنے والد بکرکے پاس جائے گا،تو مقیم ہوگایامسافر؟

742
743

طواف کے نفل ادا کئے بغیر وطن واپس آگیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: گھر میں یا کسی بھی جگہ پراوقات مکروہہ کے علاوہ کسی وقت میں ادا کرلیں آپ بری الذمہ ہوجائیں گے۔ بہارِ شریعت میں ہے:” طواف کے بعد مقامِ ابراہیم میں ...

743
744

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

744
745

اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا

جواب: گھر والوں سے معلومات لینے میں حرج نہیں۔بیوی سے اس کے ماضی کے بارے میں پوچھنے میں چند قباحتیں ہو سکتی ہیں: (1)بیوی سے اس کی گزشتہ زندگی یا پہلی ...

745
746

بندر پالنے کا حکم

سوال: کیا گھر بندر کا بچہ یا بچی رکھ سکتے ہیں؟ اس میں کوئی ممانعت تو نہیں ہے ؟

746
747

پیشگی اجرت دینے کی شرط پر اجرت میں ڈسکاؤنٹ دینے کا حکم

جواب: گھر ،جانور،خادم یا پھر وہ صانع یا عامل ہو کہ اس کی صنعت اور کام سے انتفاع کیا جائے ،جیسے:درزی، دھوبی ، رنگریز اور موچی۔(بدائع الصنائع ، جلد4،صفحہ 203...

747
748

خواتین کا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

جواب: گھرسےباہرنہیں جاسکتی۔البتہ اپنے گھر کی چار دیواری میں جہاں فقط شوہر یا عورت کےمحارِم ہوں،وہاں ہر طرح کی خوشبو استعمال کر سکتی ہے۔ ہاں!یہ احتیاط لازِمی...

748
749

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

جواب: گھر طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے خوب پاک صاف رکھو۔ ‘‘(پارہ1،سورۃ البقرۃ،آیت125) اس آیت کے تحت تفسیرِ ...

749
750

دو بیویاں ہوں ، تو دن کا کچھ حصہ بھی ان کو ٹائم دینا لازم ہے یا نہیں؟

سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور اس شخص کی ڈیوٹی ڈے نائٹ کی ہو یعنی کچھ حصہ دن کا اور کچھ حصہ رات کا ڈیوٹی میں شامل ہو اور رات 11 بجے گھر آتا ہو،اب کیا فقط رات کا باقی حصہ عورتوں میں تقسیم کرنا لازم ہے یا دن کا کچھ حصہ دینا بھی لازم ہے یا دن اپنی مرضی سے جس کے پاس چاہے گزار سکتا ہے؟

750