
غلام محی الدین کا مطلب اور محمد غلام محی الدین نام رکھنا ہے؟
جواب: اللہ علیہ کا ایک لقب محی الدین بھی ہے، اس اعتبار سے "غلام محی الدین"کا معنی "محی الدین غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا غلام" ہو گا۔ لیکن یہ یاد رکھیں کہ ...
مھیمن نام کا مطلب اور محمد مھیمن علی نام رکھنا کیسا ؟
جواب: اللہ تعالی کے ان ناموں سے ہے جو اس عز و جل کے ساتھ خاص ہے۔ مخلوق میں سے کسی کا یہ نام رکھنا جائز نہیں۔ لہذا عبد المھیمن نام رکھا جائے۔ شرح النووی...
من تشاء نام کا مطلب اور من تشاء نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ پاک کے نیک بندوں اور بندیوں کے نام پر بچے اور بچی کا نام رکھا جائے، ان شاء اللہ عزوجل اس کی برکات ظاہر ہوں گی ۔اورحدیث پاک میں اس کی ترغیب بھی دل...
ابیحہ فاطمہ نام کا مطلب اور ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے ن...
شہلا نام کا مطلب اور شہلا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے ن...
ایان نام کا مطلب اور ایان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ علیہم کے ناموں میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیجیے۔ اور بچیوں کے نام صحابیات وازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن اورنیک بیبیوں میں سے کسی کے نا...
حمنہ، عاشر اور اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ عنہا کا نام ہے،عاشر کا مطلب ہے ”دسواں“ اور ”اذلان“ نام عربی و اردو لغت میں نہیں۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام ا...
محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے۔ بلکہ خودنبی کریم صلی اللہ...
عبد القادر نام کا مطلب اور محمد عبد القادر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی کے بہت ہی نیک بندے حضورسیدناغوث اعظم کانام ہے اورنیک بندے کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے تومیں حدیث پاک پرعمل کرتے ...
ان شاء اللّٰہ بدلہ لوں گا کہنا کفر تو نہیں ہے؟ دار الافتاء
سوال: میرے بھائی نے میرے جوتے پر پاؤں رکھ کر گندا کر دیا تو میں نے کہا ان شاء اللہ بدلہ لوں گا۔توکیا یہ کفر ہے ؟