
پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا
جواب: نہیں کہ یہ گملے کو ضائع کرنا ہے جو کہ اسراف ہے، اور اسراف جائز نہیں۔ اسراف کےبارےمیں اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے﴿ وَ لَا تُسْرِفُوْاؕ-اِنَّهٗ لَا...
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟
زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا
سوال: اگر کوئی شخص شوال کی یکم تاریخ کو زکوۃ کے نصاب کا مالک ہو،اور پھر وہ شخص اگلے سال شوال کے مہینہ کی یکم تاریخ آنے سے پہلے اپنے مال کا کسی اور کو مالک بنا دے،جب وہ تاریخ گزر جائے تو اس مال کو دوبارہ اپنے پاس کسی ذریعے سے لے آئے ،تو کیا اب اس شخص پر زکوۃ واجب ہوگی؟
بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟
سوال: میں نے بے حیائی پر مشتمل ویڈیوز دوستوں میں شیئر کی، اب معلوم نہیں ان لوگوں نے آگے کس کس کو سینڈ کی ہیں، اگر میں اس سے توبہ کر لیتا ہوں ، تو کیا اللہ پاک مجھے معاف فرمائے گا یا اس کا گناہ مجھے ملتا ہی رہے گا؟
ذو الکیف کا معنی اور ذو الکیف نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نہیں ہے،لہذایہ نام نہ رکھاجائے ۔البتہ!"ذو الکفل "اور"ذوا لقرنین"نام رکھے جا سکتے ہیں کہ یہ نیک ہستیوں کے نام ہیں۔ اور بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام...
جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا
سوال: بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
محرم کو محرم الحرام کہنے کی وجہ
جواب: نہ کرو۔(پارہ 10،سورۃ التوبۃ،آیت:36) صدر الافاضل حضرت علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر...
جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ
جواب: نہ ہوں گے، سب بے ریش ہوں گے، سُرمگیں آنکھیں، تیس برس کی عمر کے معلوم ہوں گے ۔۔۔۔۔ اور اگر مسلمان اولاد کی خواہش کرے تو اس کا حمل اور وضع اور پوری عمر ...
اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا
جواب: نہ ٹوٹ سکے۔ لہٰذا اس رشتے کوبحال رکھنے کےلئےمیاں بیوی کاایسے معاملات سے بچنا ضروری ہے،جو رشتہ کو توڑ نے کی جانب لے جائیں۔ اور جہاں تک سوال کا تعلق...
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟
سوال: جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں، کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں ؟