
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
جواب: خاص کرم اور صرف بندہ پروری ہے۔نیز اس میں کمال درجے کی ترغیب اور اجر و ثواب کی از حد تلقین ہے کہ جس طرح دیا ہوا قرض واپس ملنا یقینی ہوتا ہے اس طرح اللہ...
غیر نبی کے نام کے ساتھ علیہ السلام پڑھنا یا لکھنا کیسا؟
جواب: خاص ہے،ان کےعلاوہ کسی اور کے ساتھ مستقل طورپر”علیہ السلام“ پڑھنا یا لکھنا جائز نہیں ہے،ہاں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی تبع میں پڑھ یالکھ سکتے ہیں ،مث...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اقامت میں کب کھڑاہونا چاہئے؟حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑ ے ہونے کو سنّت کہہ سکتے ہیں؟نیز کچھ لوگ کھڑے ہوکر اقامت سنتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟سائل:سعید احمد عطاری(گلستان جوہر،کراچی)
جواب: خاص کے سامنے نہ دی،لہٰذااپنی جہالت سے طلاق نہ ہوناسمجھتاہے،اگرایساہے ، تواس کادعو ٰی غلط باطل ہے،طلاق بالکل تنہائی میں دے ، جب بھی ہوجاتی ہے۔“(فتاوی ر...
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، والد صاحب کی جائیداد ،دکانیں وغیرہ کسی کی تقسیم نہیں ہوئی ، سب کچھ بھائیوں کے قبضے میں ہے اور بہنوں کے مطالبے پر بھی ان کا حصہ انہیں نہیں دے رہے ۔اب بھائیوں نےبہنوں کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے کچھ دکانیں کرایہ پر دے دی ہیں ،توان دکانوں سے آنے والے کرائے پر کس کا حق ہے ؟ بہنیں مطالبہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟ برائے کرم تفصیل سے رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ : تمام ورثاء عاقل بالغ ہیں ۔ نیز اگر بہنیں اب اجازت دے دیں ، پھر کیا حکم ہوگا ؟
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: حکم دینے کے بعد والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا اور فرمایا ان کو اُف تک بھی نہ کہو، یعنی کوئی ایسا کلمہ بھی اپنی زبان پر نہ لاؤ ، جو...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: خاص سودی معاملہ ہوا۔حدیثِ پاک میں ہے’’عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الخُدْرِیِّ، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم: اَلذَّھَبُ بِالذَّھَبِ، وَالْفِ...
گوبر سے لکڑیاں بنا کر بیچنا کیسا؟
جواب: خاص سائز میں وہ لمبائی کی صورت میں نکل آتا ہے اور اس کی موٹائی بھی سیٹ کردی جاتی ہے اس طرح لانا لے جانا آسان ہوجاتا ہے اور جہاں دیگیں وغیرہ پکائی جاتی...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے یہ الفاظ بول کر اللہ تعالیٰ سےوعدہ کیاکہ ”یااللہ عزوجل!میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ فلاں گناہ نہیں کروں گا“لیکن اُس نے دوبارہ اُس گناہ کا ارتکاب کیا،تواُس کے ليے کیا حکم ہو گا؟کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟ سائل:ڈاکٹر ایوب عطاری(اٹک)