
واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم
جواب: شریعت کی اصطلاح میں بیع الوفاہےاوربیع الوفامیں فروخت کردہ چیزخریدارکے پاس رہن ہوتی ہے اوررہن کواستعمال کرنا،اس سے نفع حاصل کرناہے، جوسودہی کی صورت ہے ...
کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم
جواب: شریعت میں ہے”اڑنے والے شکاری جانور جیسے شکرا، باز، بہری، چیل وغیرہ کا جھوٹا مکروہ ہے اور یہی حکم کوے کا ہے۔“(بہار شریعت، ج1، حصہ2، ص342، مکتبۃ المدینہ...
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے :’’نابالغ کا بھرا ہوا پانی کہ شرعا اس کی ملک ہو جائے، اسے پینا یا وضو یا غسل یا کسی کام میں لانا اس کے ماں باپ یا جس کا وہ نوکر ہے اس کے ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: شریعت نے اسے واپس کرنے کا اختیار دیا ہے ،کیونکہ ادویات کاایکسپائر ہونا،ادویات کاعیب دار ہونا ہے اورجب کوئی شخص بغیر علم کے عیب دارچیزخریدلے تو شریعت ا...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
جواب: شریعت میں ہے" عورت نماز میں تھی، مرد نے بوسہ لیا یا شہوت کے ساتھ اس کے بدن کو ہاتھ لگایا، نماز جاتی رہی اور مرد نماز ميں تھا اور عورت نے ايسا کيا تو ن...
قربانی کی گائے بچہ دے تو بچے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے” قربانی کے لیے جانور خریدا تھا قربانی کرنے سے پہلے اوس کے بچہ پیدا ہوا تو بچہ کو بھی ذبح کر ڈالے اور اگر بچہ کوبیچ ڈالا تو اوس کا ثمن صدق...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شریعت، جلد3، حصہ16، صفحہ512، مکتبۃ المدینہ،کراچی) لڑوانے کا مقصد رکھ کر مرغ یا کتے کو پالنا بھی ناجائز ہے، چنانچہ فتاویٰ فقیہ ملت میں ہے:’’مرغیاں پ...
حضرت عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے ” ام المؤمنین حضرت صدیقہ بنت الصدیق محبوبہ محبوبِ ربِ العالمین جل و علا و صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وعلیھما وسلم پر معاذاﷲ تہمتِ ملعونہ اِفک (آپ...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: شریعت کے شارح و شارِع علیہ الصلوٰۃ والسلام نماز میں کپڑا فولڈ کرنے کے متعلق فرماتے ہیں:’’أمرت أن أسجد على سبعة، لا اکف شعرا ولا ثوبا۔‘‘ترجمہ:مجھے یہ ...