سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 5961 results

751

عذابِ قبر کے منکر کا حکم

جواب: شریعت،ج01،ص113،مطوعہ مکتبة المدینہ ،کراچی) ...

751
752

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوا ، توانہوں نے اپنے ورثاء میں پانچ بیٹےاورایک بیٹی کوچھوڑا۔اب جبکہ شریعت کے مطابق ان کے ترکے کوتقسیم کرنے لگے ہیں تویہ مسئلہ درپیش ہے کہ والدصاحب اپنی زندگی میں ایک کاروبارچلارہے تھے ، جسے والدصاحب کے ساتھ مل کردوبیٹے بھی چلارہے تھےاس کاروبارمیں ان کی کوئی شراکت نہ تھی ، بس والدصاحب کے کاروبارچلانے میں مددگارتھے ،والدصاحب نے وفات پائی تووہی دونوں بیٹے اس کاروبارکوچلاتے رہے حالانکہ بقیہ ورثاء کی طرف سے اجازت نہ تھی اوراب تقسیم میں ان دونوں کاکہناہے کہ یہ کاروباران ہی کودے دیاجائے اوربقیہ ترکے کوشریعت کے مطابق سب میں تقسیم کردیاجائے ، جبکہ بقیہ ورثاءاب بھی اس بات پرراضی نہیں ہیں ، بلکہ کاروبارمیں بھی جوان کاحصہ بنتاہے ا س کاتقاضاکرتے ہیں ، لہٰذابتائیے کہ کیابقیہ تقسیم میں اس کاروبارکوبھی تقسیم کرناپڑے گایانہیں؟اوراگرکاروباربھی تقسیم کرناہوگاتوجوآج تک اس کاروبارسے کمایاگیاہے، کیابقیہ ورثاء کااس میں بھی حصہ بنے گایانہیں؟

752
753

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

جواب: شریعت میں ہے’’لڑکوں کو سونے چاندی کے زیور پہنانا حرام ہے اور جس نے پہنایا، وہ گنہگار ہوگا۔ اسی طرح بچوں کے ہاتھ پاؤں میں بلا ضرورت مہندی لگانا ، ناجائ...

753
754

بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا

جواب: شریعت میں لکھتے ہیں :”سجدہ کو جاتے وقت گھٹنے سے پہلے ہاتھ رکھنا، اور اٹھتے وقت ہاتھ سے پہلے گھٹنے اٹھانا، بلا عذر مکروہ ہے۔“(بہار شریعت، جلد 1، صفحہ ...

754
755

واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم

جواب: شریعت کی اصطلاح میں بیع الوفاہےاوربیع الوفامیں فروخت کردہ چیزخریدارکے پاس رہن ہوتی ہے اوررہن کواستعمال کرنا،اس سے نفع حاصل کرناہے، جوسودہی کی صورت ہے ...

755
756

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی آمد کے بعد پیدا ہونے والے لوگ بھی آپ کے امتی ہیں؟

جواب: شریعت پر حکم فرماتے تھے اب کہ شریعتِ محمدیہ صلی اللہ علی صاحبہا افضل الصلوۃ والتحیہ نے اگلی شریعتیں منسوخ فرمادیں۔ ایک حضرت مسیح نہیں جو کوئی رسول بھی...

756
757

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟

757
758

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: شریعت نے اسے واپس کرنے کا اختیار دیا ہے ،کیونکہ ادویات کاایکسپائر ہونا،ادویات کاعیب دار ہونا ہے اورجب کوئی شخص بغیر علم کے عیب دارچیزخریدلے تو شریعت ا...

758
759

ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: شریعت“ میں لکھا:”ظہر و مغرب و عشا کے بعد جو مستحب ہے، اُس میں سنت مؤکدہ داخل ہے، مثلاً ظہر کے بعد چار پڑھیں تو مؤکدہ و مستحب دونوں ادا ہوگئیں اور یوں ...

759
760

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: شریعت، جلد3، حصہ16، صفحہ512، مکتبۃ المدینہ،کراچی) لڑوانے کا مقصد رکھ کر مرغ یا کتے کو پالنا بھی ناجائز ہے، چنانچہ فتاویٰ فقیہ ملت میں ہے:’’مرغیاں پ...

760