
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہت سی جگہوں پر جانوروں مثلاً: کتوں، مرغوں اور ریچھوں وغیرہا کی لڑائی کروائی جاتی ہے، اِس لڑائی کے لیے جانوروں کے مالِکان اُنہیں اِسی مقصد کے لیے پالتے اور لڑائی کی تیاری کرواتے ہیں، تیاری کے دوران مرغوں کے ناخنوں کو تراش کر تیز کیا جاتا ہے، یونہی کتوں وغیرہ کے دانتوں کو نوکیلا بنایا جاتاہے، تا کہ دوسرے جانور کو جلد پچھاڑ سکیں، اِس لڑائی میں جانور بالیقین زخمی بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات مربھی جاتے ہیں، اِس پر انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اور جوا بھی کھیلا جاتا ہے ۔ ایسے کھیل کا کیا حکم ہے؟
جواب: عام شخص کو یہ کتابیں پڑھنے کی اجازت نہیں۔البتہ اگر کوئی عالمِ دین یہود و نصاریٰ کا رد کرنے کے لئے ان کتابوں کو پڑھتا ہے،تو اسے ان کتابوں کو پڑھنے کی ...
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
جواب: عام طور پر کوئی مہینا حیض سے خالی نہیں ہوتا ،پھر پاک ہونےپراس پر لازم ہوگاکہ باقی رہ جانے والےروزےمسلسل رکھے یہاں تک کہ اگرپاک ہونے کے بعد ایک دن بھی ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: عاملے کی خبر پہنچی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو چیز تمہارے پاس نہ ہو، اُسے فروخت نہ کرو۔ (بدائع الصنائع، کتاب البیوع، جلد 4، صفحہ 340، مطبوع...
اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟
سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا ہے، نیز وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام
جواب: عام طور پر چچا پر کرتے ہیں۔ (الحاوی للفتاوی، ص620،دار الکتاب العربی، بیروت) احادیث مبارکہ میں چچا کو باپ کا قائم مقام قرار دیا گیا ہے۔حضور صلی ال...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: عاملہ میں ترغیب یہ ہے کہ نفل نماز اگرچہ بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں،لیکن عذر نہ ہو،تو کھڑے ہو کر پڑھنا ہی افضل ہے،کیونکہ بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں، ...
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: عاملہ جائزہے،مگر بشرط ِتوثیق جو کہ بصورت ِتوفیق الٰہی ہی حاصل ہوسکتی ہے،جیسا کہ انہوں نے تصریح کی، نیز ”شرح اللباب“ میں اس کو صحیح کہا، ”الدرالمختار“ ...
جواب: عاملے پر مشتمل ہے،لہٰذا اسے شروع کرنا سخت ناجائز،حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ کمیٹی لینے والے شخص کے پاس اپنی جمع ...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: عاملے میں نماز کی طرح ہے ،جیساکہ اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں : ”علماء تصریح فرماتےہیں...