سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 3096 results

751

تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟

751
752

استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟

جواب: عورتوں کو سخت تکلیف پہنچتی ہے اور کسی مسلمان کو بلا وجہ شرعی ایذا دینا حرام ہے۔ ایک قباحت آتش بازی میں یہ بھی ہے کہ اس کی وجہ سے بعض اوقات لوگوں ...

752
753

دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟

جواب: عورتوں کو بغیر کسی جرم کے تکلیف دیتے ہیں،بے شک انہوں نے بہتان اور کھلا گناہ اپنے ذمے لے لیا۔سیدِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’ من اٰذی ...

753
754

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: عورتوں کو وہاں رکھو جہاں خود رہتے ہو،اپنی طاقت بھر“یہ رہائش ایسے مکان میں دے جہاں انسان رہ سکتے ہوں ،رہائش جہاں چاہے دے ،مگرنیک پڑوسیوں کے درمیان ہو۔...

754
755

ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا

سوال: مجھے نماز میں ٹوپی پہننے سے سر بھاری محسوس ہوتا ہے اور زیادہ دیر ٹوپی سر پر رکھوں تو سر درد کرنے لگ جاتا ہے اور بغیر ٹوپی کے خشوع وخضوع بھی بہتر ہوتا ہے تو کیا میں اسی طرح ٹوپی کے بغیر نماز پڑھ سکتا ہوں؟اسی طرح شلوار ٹخنوں سے اوپر کرتا ہوں تو اوپر سے شلوار پیٹ پر چلی جاتی جس سے پیٹ پرگھٹن محسوس ہوتی اور خشوع وخضوع نہیں ملتا تو کیا بغیر شلوار اوپر کیے نماز پڑھ سکتا ہوں؟

755
756

کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟

جواب: عید کے تین دنوں میں حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا ک...

756
757

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟

757
758

شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شرعی معذور ظہر کی نماز پڑھ رہا ہو اور تکبیر اس نے ظہر کے وقت میں ہی کہی ہو لیکن اس کی نماز، عصر کے وقت میں ختم ہوئی ہو، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی یا عصر کا وقت شروع ہوتے ہی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟

758
759

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟

759
760

مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم

جواب: عورتوں کے ساتھ مختص نہیں ہے بخلاف اس (چھلے)کے جس کی ہم بحث کر رہے ہیں بلکہ اس سے مردوں کو منع کیا جائے گا ،کیا تم اس کی طرف نہیں دیکھتے جو فتاوی شامی ...

760