سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 3321 results

752

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔

752
753

اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بچوں کے اسکول کی جو کتابیں کاپیاں فالتو ہو جائیں، ان کو بیچنا درست ہے یا پھر جلا دیا جائے؟ یونہی عربی کاغذات کا کیا حکم ہے؟ سائل:سعید عطاری (علی پور فراش، راولپنڈی)

753
754

حساب لگا کر تاریخی نام رکھنے کا حکم؟

جواب: احادیث میں فضیلت آئی ہے مثلامحمدیااحمد۔پھرپکارنے کے لیے بعدمیں اگرکوئی اورنام رکھناچاہیں تووہ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اوران کے علاوہ کوئی نام رکھناہے ت...

754
755

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام

جواب: بارے میں تفصیلی کلام پڑھنے کے لئےامام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کے رسالے’’شمول الاسلام لاصول الرسول الکرام‘‘کا مطالعہ کیجئے اور یہ رس...

755
756

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: بارے میں ہے (یعنی عورت نماز پڑھتے وقت چہرے دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں کے علاوہ پورا بدن چھپائے۔ یہ حکم عورت کو) دیکھنے کے بارے میں نہیں ، کیونکہ عور...

756
757

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

سوال: ہمارے ہاں عام طور پر رمضان المبارک میں افطار کے وقت اذانِ مغرب دی جاتی ہے اور پھر دس منٹ کا وقفہ کیا جاتا ہے ، تاکہ عوام افطاری کر لے اور پھر نمازِ مغرب ادا کی جاتی ہے، کیا اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب میں یہ دس منٹ کا وقفہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) کیا اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے رمضان میں روزہ اذان کے ساتھ افطار کرنا لازمی ہے؟ اگر وقت پورا ہونے پر کوئی اشارہ مل جائے، مثلاً: مسجد میں اعلان ہو جائے کہ روزہ دار روزہ افطار کر لیں،تو اس سے بھی روزہ افطار کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ (3) اگر اذانِ مغرب اور نمازِ مغرب کے درمیان دس منٹ کے وقفہ کی قباحت سے بچنے کے لیے روزہ اعلان کے ساتھ افطار کرا دیا جائے اور پھر افطار کے دس منٹ بعد اذان دی جائے، پھر اذان کے فوراً بعد نماز ادا کر دی جائے، تو اس طریقہ کار کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟

757
758

یتیم کسے کہتے ہیں اور یتیم سے متعلق چند احادیث

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے یتیم کے بارے میں کیا تعلیمات دی ہیں، کیا اس طرح کی بات ہے کہ یتیم پر ظلم نہ کرو، دکھ نہ دو۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیجئے؟

758
759

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

759
760

قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟

جواب: بارے میں فرمایا :’’ خود مدّعی نبوت بننا کافر ہونے اور ابد ا لآباد جہنم میں رہنے کے لیے کافی تھا کہ قرآنِ مجید کا انکار اور حضور خاتم النبیین صلی اﷲتع...

760