
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا عورتوں کا بھی فرض نماز میں دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ تنزیہی ہےاور جس نماز میں اس طرح کا ہوا، کیااس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: نماز ہو جائے(غسل اور وضو دونوں ہوں، تو قرآن کو چھو سکتے ہیں)۔(کتاب الام للشافعی ،کتاب الصلاۃ،جلد 1،صفحہ 286،مطبوعہ دارالفکر ، بیروت) فقہ حنابلہ کی...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: پہلے بیان ہو ا کہ وہ نجس العین ہے،لہذااس کی کھال اور دیگر اجزاء دباغت اور ذبح شرعی سے بھی پاک نہیں ہوں گے ۔ بعض علماء نے لکھاہے کہ سانپ کی کھال دباغ...
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
جواب: اذان سن کر بلا عذر جماعت چھوڑنے کو ظلم اور نفاق سے تعبیر فرمایا۔ چنانچہ معجم کبیر للطبرانی اور مسند امام احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: پہلے ادا ہوجائے۔ قیام کے علاوہ میں شامل ہوتوتفصیل یہ ہے کہ : • اگررکوع میں آکرملے اوراسے یہ گمان ہوکہ ثناپڑھ کرامام کورکوع میں پالے گاتو ثناکہہ ک...
وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم
سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
سوال: فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: پہلے وترپڑھے ،خواہ ادایاقضاتونماز درست ہوگئی ،سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں تھی ۔ اور اگردن میں وترقضاپڑھتے وقت جہرکیاتھااوریہ بھول کرکیاتھاتوسجدہ سہوسے ت...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
سوال: دہ در دہ ( دو سو پچیس اسکوائر فٹ )سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی ۔اس کا جسم پھولا پھٹا نہیں ۔جیسے ہی اس کے گرنے کا علم ہوا اس کو نکال لیا تو(1) اب اس ٹینکی کے پانی کو پاک کیسے کریں ۔اور(2)گوہ نکالنے سے پہلے اس پانی سے وضو وغیرہ کیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے،کب سے اس پانی کو ناپاک مانیں گے ؟