
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
حالت احرام میں خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم
سوال: حالت احرام میں خوشبو والے لوشن کریم وغیرہ کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
سوال: کیا مرد حالتِ احرام میں ایسے بوٹ وغیرہ پہن سکتا ہے، جن سے اوپر نیچے سے ٹخنوں سمیت پورا قدم ہی چھپ جاتا ہے؟
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا عورت استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرسکتی ہے؟
احرام کی حالت میں عورت کا دستانے اور موزے پہننا
سوال: احرام کی حالت میں عورتیں دستانے پہن سکتی ہیں یا نہیں؟
حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال: جنابت کی حالت میں حفاظت کی نیت سے( آیۃ الکرسی ) پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
سوال: بیوی نفاس کی حالت میں ہو، تو شوہر کا اسے ناف سے گھٹنے تک دیکھنا حرام ہے لیکن اگر عورت کو کوئی تکلیف ہو اور مرد دیکھے تاکہ ڈاکٹر کو تکلیف کی وجہ بتا سکے تو ایسا کرنا کیسا؟
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟
حیض کی حالت میں نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت نے لا علمی کی بنا پر حیض کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا اس کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟
سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟