
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: صاحب بہارشریعت،صدرالشریعہ بدرالطریقہ علامہ مولانا محمد امجد علی اعظمی رحمہ اللہ نے فتاوی امجدیہ میں ظاہرالروایہ ہونے کی وجہ سے اسی پرفتوی دیا ہے کہ تک...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: نصاب الاحتساب،صفحہ302،غمز عيون البصائر فی شرح الأشباه والنظائر،جلد3،صفحہ 317،حاشية ابن عابدين ،جلد6،صفحہ 420اورالمحيط البرهانی فی الفقه النعمانی میں ہ...
تعزیت کتنے دنوں تک کر سکتے ہیں ؟
جواب: صاحب میت کوتسلی دینا ،اس کے غم کو ہلکا کرنا اور اسے صبرکی تلقین کرنا ہوتاہے ،جبکہ تین دن کے بعد تعزیت کرنے سے اس کا غم دوبارہ تازہ ہو گا،جو مقصود کے...
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
جواب: صاحب نصاب ہونے کی صورت میں دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا جبکہ حج کی ادائیگی واجب ہونے کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحم...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: صاحب سے ظاہر الروایہ میں یہ مروی ہے کہ اس کی موت کا حکم اس کےشہر کے ہم عمر دوستوں کے اعتبار سے لگایا جائے گا اور کہا گیا ہے تمام شہر والوں کے اعت...
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: صاحب ہدایہ کا یہ فرمانا ہے کہ جس طرح اقامت کے لئے آبادی میں دخول کا اعتبار ہے اسی طرح شرعا مسافر ہونے کے لئے آبادی سے خروج ضروری ہے مسافر جب آبادی ...
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔