سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 2696 results

761

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

761
762

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

جواب: شخص وہیں ذکر کرتا رہا یا وہاں سے اٹھ کر دوسری جگہ اگرچہ اپنے گھرہی چلا گیا،چاہے عذر کی وجہ سے ہو یا بلا عذر اور اس دوران وہ ذکر میں مشغول رہا اور د...

762
763

نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب: شخص سے آیتِ سجدہ سنی جو نماز میں نہیں ، تو نماز پڑھنے والے پر آیتِ سجدہ سننے کی وجہ سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا، البتہ یہ سجدۂ تلاوت نماز مکمل ادا ...

763
764

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

سوال: کیا عورت مرے ہوئے اجنبی شخص کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟

764
765

مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟

سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟

765
766

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

سوال: میں نے ایک شخص سے فون کال پردال کی بوریاں خریدیں اور اسے بینک کے ذریعے پیمنٹ کردی۔جس پر بائع (Seller) نے مجھے کہا کہ گودام (Warehouse)میں آپ کی دال الگ سے رکھی ہوئی ہے، جب آپ کا دل چاہے گاڑی لگا کر اٹھا لیجیے گا۔کیا بائع کےاس انداز سے تخلیہ کر دینے سے میرا قبضہ ہوگیا یا مجھے اس پر الگ سے قبضہ کرنا ہوگا؟جبکہ میں نے خود یا اپنے نمائندے کے ذریعے اس پر قبضہ نہیں کیا۔ کیا میں اسی کنڈیشن میں اس دال کو آگے بیچ سکتا ہوں؟ سائل:فیاض میمن

766
767

نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

جواب: شخص نے قیام میں تشہد پڑھ لیا،تو اگر اس نے پہلی رکعت میں پڑھا، تو کوئی چیز لازم نہ ہوگی اور دوسری رکعت میں پڑھا ،تو اس میں مشائخ کا اختلاف ہے ، صحیح یہ...

767
768

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: شخص پر ایسے فعل کا استحقاق ثابت ہو جس سے وہ شرعاً گنہگار ہوجائے۔(المبسوط للسرخسی، ج 16،ص 38،دار المعرفہ،بیروت) اسی طرح مجمع الانہر میں ہے:”لا یجوز...

768
769

قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟

سوال: کسی مسلمان شخص کاکسی قادیانی شخص سے مل کرکاروبارکرناکیساہے؟

769
770

مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟

جواب: شخص ظالم ہے ، اس پر لازم ہے کہ قرض خواہ کو قرض ادا کرے ۔ البتہ اگر قرض ادا کرنے سے پہلے اس نے عمرہ ، قربانی وغیرہ ادا کی تو ہوجائے گی بلکہ اگر ا...

770