
جواب: مکروہ ِ تنزیہی ہے، اوراس طرح پڑھی گئی نماز کااعادہ واجب نہیں ،ہاں بہترہےکہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کراس نمازکااعادہ کرلیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟
جواب: مکروہِ تحریمی اور ناجائز وگناہ ہے، لہٰذا اِنہیں ایسے شخص کے ہاتھ فروخت کرناکہ جس کے بارےمیں بالیقین معلوم ہو کہ یہ اُنہیں کھائے گا، تو اُسے بیچنا ناجا...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
موضوع: سمتِ قبلہ سے پھرنے پر نماز فاسد ہونے کا شرعی حکم
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھک کر قبلے کو پیٹھ کیے ہوئے پیشاب کرنا، جائز ہے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ پیشاب کرتے وقت قبلے کو رخ یا پیٹھ کرنا، دونوں ناجائز ہیں، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ۔ سوال یہ ہے کہ یہ مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے یا نہیں ؟
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: حکم بھی غسل جیسا ہی ہوگا،یعنی اس کی جگہ پر بھی تیمم کرنے کی اجازت ہوگی اور بعض برفانی علاقوں میں یہ ضرورت موجود ہوسکتی ہے کہ بعض جگہوں پر گرم پانی دس...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: حکم یہ ہے کہ ان کےساتھ میل جول رکھنا ؛ اُٹھنا ، بیٹھنا ؛ کھانا ، پینا ؛ ان سے مدد لینا اور ان کی مدد کرنا ؛ ان کو مسلمانوں کی طرح غسل و کفن دینا؛ ...
کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے
جواب: مکروہ ہے کہ مردوں سے تشبہ ہے۔ حدیث میں ہے : کان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکرہ تعطر النساء وتشبھھن بالرجال ، حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم عورتوں...