سرچ کریں

Displaying 7801 to 7805 out of 7805 results

7801

کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)

7801
7802

میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا کہنا منّت ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے مسجد میں کہا، نکاح پڑھانے کے مجھے جو بھی پیسے ملیں گے میں مسجد کی ضروریات پر لگاؤ ں گااور کمیٹی کے سامنے بھی امام نے اقرار کیا تھا کہ اس کے پیسے مسجدمیں لگاؤں گا پھر امام صاحب نکاح پڑھانے سے ملنے والی رقم اپنی ضروریات پر خرچ کرتے رہےتو معلو م یہ کرنا ہے کہ کیا یہ منت ہو گئی تھی اور امام پر لازم ہو گیا تھا کہ اب جو بھی نکاح پڑھانے سے رقم ملے مسجد پر خرچ کریں ؟

7802
7803

مسجد میں ریح خارج کرنا گناہ ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں ریح خارج کرنے کا کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

7803
7805

کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟

جواب: ملاعلی قاری رحمۃاللہ علیہ اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں:” المفهوم أن الركعتين الراتبتين داخلتان في الست“ ترجمہ:حدیث مبارک کا مفہوم یہ ہے کہ مغرب کے بعد د...

7805