سرچ کریں

Displaying 7871 to 7880 out of 7880 results

7871

اسمگل شدہ موبائل کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موبائل کی ایک مارکیٹ میں اسمگل شدہ موبائل آتے ہیں جب یہ موبائلز مارکیٹ میں آجاتے ہیں تو ان پرقانونی سختی نہیں ہوتی اور ان کی خرید و فروخت سرعام ہوتی ہے اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی طرف سے قانونی طور پر پکڑ وغیرہ نہیں ہوتی۔ ان موبائلز کو خریدنا اور بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

7871
7872

مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک سیلز مین ہے جو اپنی رقم سے کمپنی سے مال خریدتا ہے ، کمپنی کا ملازم نہیں ہے ، کمپنی مال بیچنے میں یہ شرط لگاتی ہے کہ آپ کا یہ روٹ ہے یعنی مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگاتی ہے۔ کیا یہ بیع جائز ہے ؟اور زید ان مخصوص دکانداروں کے علاوہ کسی کو وہ مال بیچ سکتا ہے یا نہیں؟

7872
7873

حجِ بدل کرنے والے کا فرض حج ادا ہوگایا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حجِ بدل کرنے والے کا ، فرض حج ادا ہوجاتا ہے یا جب اس میں حج کی شرائط پائی جائیں گی ، پھر سے حج کرنا ہوگا؟

7873
7875

بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کِرام اس بارے میں کہ بغیر وُضو کمپیوٹر کیبورڈ(Key Board) کے ذریعے قراٰن پاک لکھ سکتے ہیں؟ نیزسادہ اور ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ(Key pad)کے ذریعے ٹیکسٹ میسیج یا پوسٹ پر قراٰنی آیات لکھی جاسکتی ہیں؟ سائل: نورالحسن (قاری ماہنامہ، ننکانہ)

7875
7876

قبر پر ہرا پودا نکل آئے تو اسے ہٹانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر پر اگرہرا پودا نکل آئے تو اسےہٹانا کیسا؟ راہنمائی فرمادیں۔

7876
7877

کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: غیرہ نہیں پلایا گیا ، تو صرف بے ہوشی کی وجہ سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ، کیونکہ خالی بے ہوش ہونا ، ایسا سبب نہیں ہے جس سے روزہ فاسد ہو جائے۔ (المبسوط للس...

7877
7878

روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟

جواب: کروہ ہے،جبکہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہوجائے گا یا پھر خود پر قابو نہیں رکھ سکے گا اور جماع میں مبتلا ہوجائے گا۔البتہ صرف بوسہ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،...

7878
7879

کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام

جواب: غیرھا من النبی علیہ الصلوۃ والسلام و لا من الصحابۃ رضی اللہ عنھم “ ترجمہ : اُضحیہ (یعنی قربانی کے جانوروں میں سے) اونٹ ، گائے اور بکری ہیں، کیونکہ شرع...

7879
7880

قبربیٹھ جائے توکیاکریں

سوال: بارش یا پانی وغیر ہ کی وجہ سے اگر قبر بیٹھ جائے، سلیں ٹوٹ جائیں، تو کیا قبر کھول سکتے ہیں؟ نہیں تو اس کے درست کرنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟

7880