سرچ کریں

Displaying 7871 to 7880 out of 8056 results

7871

نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟

جواب: نہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں ،ایک آدھ بارچھوڑنے پرعتاب (سرزنش)کامستحق ہوتاہے اور ترک کرنے کی عادت بنانے والا گنہگار ہوتاہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے" س...

7871
7873

جرابیں پہن کر ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: نہیں ، اس لیے نماز پڑھتے ہوئے جرابیں اتارنے کی حاجت نہیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ ”جرابی...

7873
7874

اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم

جواب: نہیں جیسے ہندی زبان کے دیگر ناموں مثلاً رام وغیرہ میں ہے،لہٰذا اللہ تعالیٰ کو ایشور کہنا جائز ہے۔ اسی طرح لفظ گاڈ کا معنی محافظ ہے اور یہ بھی خدا کے...

7874
7875

ناجائز دوستی میں دئیے جانے والے تحائف کا حکم

جواب: نہیں بنتا بلکہ اس کا مالک وہی رہتا ہے جس کی وہ چیز تھی۔ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں عورت پر لازم ہے کہ جو تحفے لیے واپس کرے،صدقہ نہیں کر سکتی واپس کر ...

7875
7876

بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم

جواب: صحیح ہوناشرط نہیں ہے بلکہ اس کی نیت پرثواب دیاجاتاہے اگرچہ بلاقصدنمازفاسدہوجیسے کسی نے اپنے آپ کوطہارت پرسمجھتے ہوئے حالت حدث میں نمازاداکی ۔ ...

7876
7877

سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟

جواب: نہا پڑھے اور جماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو جہر واجب ہے۔ “ ( بہار شریعت،ج1، حصہ3،ص545،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...

7877
7878

ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم

جواب: نہیں بنتی تو یہ مانع وضو نہیں ہے، اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل ہوجائےگا ۔ اور اگر تہہ بنتی ہے اور اس کے لگے ہونے کی حالت میں پانی جلد ت...

7878
7880

عورت کا کان اور ناک چھدوانا اور ان میں زیور پہننا کیسا؟

جواب: نہیں۔(درمختار، ج9، ص693، مطبوعہ کوئٹہ) اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں: ’’عورتوں کا نتھ یا بلاق کے...

7880