
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فی زمانہ بہت ساری چیزوں مثلاًتمام قسم کی سیاہیوں،پالش،وارنش،رنگ وروغن اورتقریباًسب ہی پرفیوم اورشیمپومیں الکوحل کااستعمال ہوتاہےجن سے بچنابہت مشکل ہے لہذاالکوحل ملی اشیاء کابیرونی استعمال جائزہے یانہیں؟
موئے زیر ناف کتنےدنوں میں کاٹنے چاہئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موئے زیر ِ ناف کتنے دنوں بعد صاف کرنے چاہئے،اور انکی صفائی کہاں سے کہاں تک ہے، نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ دبر یعنی پاخانہ کے مقام کے ارد گرد جو بال ہوتے ہیں انکی صفائی کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد رمضان عطاری(ڈھیری حسن آباد ،راولپنڈی)
عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدایک ٹی وی چینل میں کام کرتاہے جس میں ہرطرح کے جائزوناجائزپروگرام دکھائے جاتے ہیں ۔زیدکاکام یہ ہے کہ یہ پروگرامزکوٹی وی اسکرین پرشوکرتاہے اوربعض اوقات پروگرامزکی ریکارڈنگ کوچیک بھی کرناپڑتاہے۔ اس لیے شرعی حکم بیان فرمائیں کہ زیدکایہ کام کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدشعیب اختر(گرین ٹاؤن،لاہور)
انسانی بال بذریعہ سرجری، لگوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہئیر ٹرانسپلانٹ کے ذریعہ بال لگوانے کا کیا حکم ہے ؟
جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
جواب: پرمشتمل) میں عشاء کےفرض کی چارکے بجائے دورکعتیں ہیں اوروتر کی پوری تین رکعتیں ہیں ۔ وترجس طرح حالت اقامت میں واجب ہیں ،اسی طرح سفرمیں بھی واجب ہیں۔ ...
فاختہ اور دوسرے پرندوں کی بیٹ کا کیا حکم ہے؟
سوال: فاختہ پرندے کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے یا غلیظہ؟