
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
جواب: مع الدرمختار میں ہے: ”(ولو تركت التضحية ومضت أيامها تصدق بقيمتها غني شراها أولا)۔۔۔۔فالمراد بالقيمة قيمة شاة تجزي فيها“ یعنی اگر صاحبِ نصاب نے قربانی...
سوال: زید دوسروں کی غیبت کرتا رہا ہے اب اسے اس گناہ کا احساس ہوا ہے اور وہ اس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید نے جن لوگوں کی غیبت کی ہے، کیا ان لوگوں سے معافی مانگنا بھی زید کے لیے ضروری ہے؟ یا فقط توبہ کرلینا کافی ہے؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟
جواب: معجمة والموحدة شيء يشبه الصفر، وبالفارسية " يقال له: بربخ سمي به لشبهه بالذهب لوناً۔“ترجمہ: ”"شبہ" شین اور باء کے فتحہ کے ساتھ ہے اس سے مراد ایسی چیز ...
جواب: معروف اسباب کے بغیر محض اللہ تعالی کی عطا سے حاصل ہوا ہو ۔اور اس کی بہت قسمیں و صورتیں ہیں ،جیسے وحی ، الہام ، کشف اور فراست وغیرہ۔وحی کا معاملہ ا...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: معنى المصطلح عليه لا بمعنى الافتراض؛ لأن الحديث ظني “ترجمہ:گویاکہ مصنف علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا کہ نماز غیر مکلف پر فرض نہیں، اگرچہ ولی پر دس سالہ ...
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: معلوم ہوگیا ۔ “(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 620، مطبوعہ کوئٹہ) درِ مختار میں ہے:”فلو تفتت فيه نحو ضفدع جاز الوضوء به لا شر...
جواب: معتمد کتب میں مذکور ہے اور امام محمد بن حسن الشیبانی اور امام حسن بن زیاد رحمۃ اللہ تعالی علیہما سے مروی ہے ۔ امام اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ ک...
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: مع، رخصت کی وجہ سے جو بات ذمے سے ساقط ہوئی ، اسے دوبارہ ثابت کرناہے۔ یعنی جس طرح حیض کی وجہ سے ساقط نمازوں کو طہر دوبارہ ثابت کر دیتا ہے، یونہی سفر ک...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟