
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم
جواب: پر اکتفاء کرلے ،باقی دو رکعات ادا کرے یا نہ؟“ آپ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نےجواب دیا:’’نفل ادا کرنے والا نمازی ثنا سے تشہد کے آخر تک جو پہ...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
جواب: پر واجب ہے۔ لہٰذا صورت ِمسئولہ میں ان پر لازم ہےکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھیں۔اور اس طرح کرنے سے وہ معذور شرعی کے حکم سے نکل جائیں گی۔ اس مسئلے ک...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
سوال: جس شخص کا مال اس کے پاس موجود نہیں ہے یعنی اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہے اور ایام قربانی میں اسے وہ مال ملے گا بھی نہیں، تو کیا اس پر قربانی واجب ہے؟
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پر عمل کرنا اور منت کو بعینہٖ اُسی طرح پورا کرنا واجب ہوتا ہے کہ جس طرح منت مانتے ہوئے شرط ذکر کی ہو ، لیکن اس عورت نے شرط کے مطابق 12 روزے لگاتار نہی...
کیا طلاق واقع ہونے کے لیے بیوی کا شوہر کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دو الگ الگ مواقع پر گواہوں کی موجودگی میں ایک طلاق دے، لیکن دونوں ہی مرتبہ طلاق دیتے وقت اُس کی بیوی اس شخص کے سامنے موجود نہ ہو، تو کیا اس صورت میں بھی طلاق ہوجائے گی؟ کیا طلاق واقع ہونے کے لیے عورت کا شوہر کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
سوال: کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر عورت کا نفقہ لازم ہوگا؟
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
جواب: پر لازم ہے۔ درِ مختار میں مفسداتِ نماز سے متعلق مذکور ہے:”بقي من المفسدات ارتداد بقلبه وموت وجنون وإغماء۔“ یعنی نماز کے بقیہ مفسدات میں سے نمازی...