سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 5038 results

781

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

جواب: کھانا،پینا،کلام کرنا یا مسجد سے باہر نکل جانا وغیرہ نہیں کیا تھا کہ اسے یاد آ گیا کہ میں نے دو سری رکعت پر سلام پھیر دیا ہے تو ایک رکعت اور ملا کر آ...

781
782

سگریٹ پینا کیسا؟

جواب: کھانا پینا جائز نہیں ہوگا ۔ نیز جو سگریٹ پینا جائز نہیں ،اس کا لاکردینا بھی جائز نہیں، ورنہ جائز ہے۔...

782
783

خطبے کے دوران درود شریف پڑھنا

جواب: کھانا،پینا،کلام کرنا اگرچہ تسبیح ہی ہو ،سلام کا جواب دینا اور نیکی کا حکم دینا حرام ہے ،بلکہ واجب ہے کہ خطبہ سنے اور خاموش رہے۔ ( الدر المختار،کتاب ال...

783
784

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

جواب: کسی بھی طریقے مثلاً مشت زنی، لواطت ،زنا وغیرہ کے ذریعے اپنی شہوت پوری کرنا ، ناجائز و گناہ ہے جس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے، لہذا بیان ...

784
785

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔

785
786

جھینگا کھانے کا حکم

سوال: جھینگا مچھلی کھانا کیسا ہے؟

786
788

قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا

جواب: کسی سے بات چیت کرنا،مسجدسے باہر ہوجانا ،قصداو ضو توڑنا ، کھانا،پیناوغیرہ)نہیں کیا تھا اور یاد آتے ہی کھڑے ہو کر نماز پوری کر کے سجدہ سہو کیا تھا ، تو ...

788
789

چھٹی کرنے پرفائن لینا

جواب: کھانا ہے ،لہذامدرسہ کی انتظامیہ کوچاہیےکہ اگربچےچھٹی کرتےہیں،توان کے والدین، سرپرست وغیرہ سےرابطہ کریں یاکوئی اورجائزطریقہ اختیارکریں،طلبہ کےچھٹی کرنے...

789
790

چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟

جواب: کسی نومولود یا دودھ پیتے بچے یا ان سے کچھ بڑی عمر والے کی نہ ہو،بلکہ کسی بڑے کی ہو ،توجنازہ اٹھانے میں سُنَّت یہ ہے کہ میت چار پائی پر ہو اور اس کو چا...

790