سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 874 results

781

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: گھر والوں کو جو کھلاتے ہو اس کے اوسط میں سے یاانہیں کپڑے دینایاایک بردہ (غلام)آزاد کرنا تو جو ان میں سے کچھ نہ پائے تو تین دن کے روزے،یہ بدلہ ہے تمہار...

781
782

کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟

سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

782
783

کیا چند افراد کا صدقۂ فطر ایک مسکین کو دے سکتے ہیں؟

سوال: اگر ایک گھر کے 10 افراد ہیں تو کیا ان سب کا فطرانہ ایک ہی مسکین کو دے سکتے ہیں یا ہر فرد کا فطرانہ علیحدہ علیحدہ مسکین کو ہی دینا ضروری ہوگا؟

783
784

سجیل نام رکھنا کیسا ؟

سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟

784
785

مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا

سوال: مرغی گھر میں پالی ہے اور رات کو بیمار ہو گئی، صبح کے وقت مر گئی اور اب اس مری ہوئی مرغی کو ذبح کر کے دوسرے جانوروں یعنی جو دوسرے مرغے اور مرغیاں ہیں ان کو اس مری ہوئی مرغی کا گوشت کھلانا کیسا ہے کیا مری ہوئی مرغی کا گوشت دوسرے مرغوں اور مرغیوں کو کھلا سکتے ہیں؟

785
786

بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔

786
787

ابرہہ کون تھا؟

جواب: گھر خانہ کعبہ ایک کافر کے حملوں سے سلامت رہا۔ (جنتی زیور، صفحہ 622، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...

787
788

دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟

جواب: گھر کی اجرت لازم ہوجائے گی، خواہ وہ کرائے دار اُس مکان میں نہ رہے۔(الفتاوى الھندیہ، جلد04، صفحہ438،مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظ...

788
789

میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم

جواب: گھر والوں کے لیے، البتہ اگرسارا رکھ لے توبھی جائزہے، ہاں اگرمیت نے فوت ہونے سے پہلے وصیت کی تھی، توساراصدقہ کردے، خودنہ کھائے،جیساکہ علامہ محمدامین اب...

789
790

بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جھوٹا مکروہ ہے۔ اگر کسی کا ہاتھ بلی نے چاٹنا شروع کیا تو چاہیے کہ فوراً کھینچ لے یوہیں چھوڑ ...

790