
جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟
جواب: ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان احادیث میں کثرت اور زیادتی کو بیان کرنا مقصود ہے، جیسا کہ شارحینِ حدیث نے اس بات کی صراحت کی ہے۔ ترمذی شریف کی حدیثِ مبارک ہے...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: ہم نے اس کی تحقیق اپنی فتاوی میں کی ہے)ان کو حصہ رسد واپس دیا جائے یا جس کام میں وہ کہیں ، صَرف کیا جائے،اور اگر دینے والوں کا پتا نہ چل سکے کہ ان کی ...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: ہمیت سکھانے کے طور پرہے، لہٰذا نابالغی کی حالت میں فاسد ہونے والی نمازیں بالغ ہونے کے بعد دوبارہ پڑھنا لازم نہیں۔ نابالغ احکام شرع کا مکلف نہی...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ کیا ہم اپنی والدہ کی قبر پکی کرواسکتے ہیں ؟
جواب: ہم الرضوان اور سیدنا غوث اعظم عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو’’یا‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے اور اِنہیں اللہ عزوجل کی عطا سے مدد کرنے پر قادر سمجھ ک...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: ہمیں منع فرمایا :جب سورج طلوع ہوکر روشن ہو ،یہاں تک کہ بلند ہوجائے اور جب نصف النہار کا وقت ہو یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے اور جب سورج غروب کے قریب ہ...
جواب: ہم اسے آگ میں داخِل کریں گے اور یہ اللہ عز وجل کو آسان ہے ۔ ( پارہ 5،سورۃ النساء ،آیت29،30) تفسیرصراط الجنان میں ہے:”﴿وَلَا تَقْتُلُوۡۤا اَنۡف...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: ہم اس بات کو مد نظر رکھیں کہ غریب آدمی کہیں سے بھی متاثر نہ ہو، کسی صورت غریب کا روزگار اُس سے نہ چھنے۔ اس حدیث پاک میں غریب کے روزگار کی جو اہم...